تاسف ظلِ ہما کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہند و پاک کی معروف گلوکارہ مرحومہ نور جہاں کی بیٹی ظلِ ہما 70 سال کی عمر میں رضائے الہٰی سے 16 مئی بروز جمعہ لاہور کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔
بعد نماز جمعہ ان کی تدفین عمل میں آئی۔

مرحومہ کچھ عرصہ سے ذیابیطس اور بلند فشار خون کے عارضے میں مبتلا تھیں۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 
x boy

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top