قیصرانی نے کہا:آج جناب ظفری صاحب کو ہرا رنگ ڈال باقاعدہ لائبریری ممبر بنا دیا گیا ہےاس سلسلے میں مبارکباد کا یہ دھاگہ کھولا گیا ہے۔ اب امید ہے کہ وہ مزید زور و شور سے لائبریری کے کام میں حصہ لیں گے
مبروک یا اخی

شکریہ راجا صاحب ۔راجا نعیم نے کہا:
شکریہ پاکستانی بھائیپاکستانی نے کہا:مبارک باد ظفری بھائی
سیدہ شگفتہ نے کہا:۔پروفیسر ظفری آپ کو مبارک ہو !
کچھ دیر نہیں ہو گئی ہرا رنگ ڈالنے میں، آج سے ہرا رنگ اسٹاک میں رکھا جائے![]()
شکریہ ۔۔۔ شکریہ ۔۔۔ مگر کس کا نام اچھا نہیں لگتا تھا ۔امن ایمان نے کہا:مبارک ہو ظفری ۔۔۔ مجھے ویسے بھی نیلے رنگ میں نام اچھا نہیں لگتا تھا![]()