مبارکباد ظفری بھائی کے محفل پر دو سال

ظفری

لائبریرین
محفل پر دوسری سالگرہ اور آپکی سالگرہ دونوں بہت مبارک ہو ظفری۔

شکریہ حجاب صاحبہ ۔۔۔۔ محفل کی دوسری سالگرہ تو ٹھیک ہے لیکن میرا خیال ہے کہ آپ مجھے میری سالگرہ کی مبارکباد یا تو بہت لیٹ دے رہیں ہیں یا پھر یہ مبارک باد ایڈوانس میں ابھی سے دے دی ہے ۔ ;)
 
Top