طنزومزاح پر مبنی کوئی تحریر بھیجنی ہو تو اسکا کیا طریقہ ہے .

طنزومزاح پر مبنی کوئی تحریر بھیجنی ہو تو اسکا کیا طریقہ ہے . کیا فارم پر بھیجنا ہوگا یا کسی ای میل پر ، رہنمائی فرمائیں
 
طنزومزاح پر مبنی کوئی تحریر بھیجنی ہو تو اسکا کیا طریقہ ہے . کیا فارم پر بھیجنا ہوگا یا کسی ای میل پر ، رہنمائی فرمائیں
جس طرح آپ نے یہ مراسلہ لکھا ہے اسی طرح زیک کے بتائے ہوئے لنک پر جاکر ، بائیں ہاتھ سکرین کے اوپر “ نئی لڑی بنائیں “ پر کلک کریں اور اپنا مراسلہ لکھ کر آن لائن کردیں
 
Top