مبارکباد طلبِ دُعا

Muhammad Ikram

محفلین
smf69x.png
 

bilal260

محفلین
بڑھاپے کے بعد کاش کہ جوانی یا پھر بچپن لوٹ آتا ۔مگر ۔
اللہ عزوجل جن کے لئے آپ نے دعا کے لئے کہا ہے ان کو صحت کلی عطا فرمائے اور آسانیاں اور بہتریاں عطا فرمائے آمین۔
 

ہادیہ

محفلین
اللہ پاک اپنی رحمت سے اور اپنے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے آپ کے استاد محترم شیخ القرآن مولانا حاجی احمد صاحب کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین ثم آمین۔
 

نایاب

لائبریرین
اللہ سوہنا اپنا کرم فرماتے آپ کے استاد محترم کو صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین
بہت دعائیں
 
Top