طبلہ پر قومی ترانہ

پاکستانی نوجوان طبلہ نواز عاموس خان نے پہلی مرتبہ پاکستان کے قومی ترانے کو طبلے پر بجایا۔

پہلی مرتبہ والی بات پر یہی کہوں گا کہ دروغ بر گردنِ راوی۔
 

جاسم محمد

محفلین
خوبصورت۔ مسیحی برادری کا ذکر کرنا غیرضروری تھا۔ تحریک انصاف کے پاکستان میں سب صرف پاکستانی ہیں
 
Top