طبع زاد اشعار کی بیت بازی

مقبول

محفلین
صدیقی صاحب کے شعر کا اختتام الف پر ہو رہا تو میں الف سے شروع ہونے والا اپنا شعر پیش کر رہا ہوں
اک میں ہوں کہ عزت پہ تری دیتا ہوں جاں بھی
اک تُو کہ سمجھتا ہے مرے نام کو گالی

اور اگر شاہ صاحب کا شعر حوالہ ہے تو

کب سے ہے میری آنکھ میں بس اس کا منتظر
آنسو وُہ اک خوشی کا جو اب تک گرا نہیں
 
آخری تدوین:
Top