طاہر القادری کا نوٹ پر " گو نواز گو " نعرہ لکھنے کی مہم واپس لینے کا اعلان

سید زبیر

محفلین
9-15-2014_28502_1.gif
 

x boy

محفلین
یہ سراسر بغاوت ہے کسی نئے حکومت کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ، سیاست اور پاکستان کی ملکیت میں فرق رکھنا چاہیے۔
 
موصوف علامہ نے پولیس والوں کی ٹانگیں توڑنے کا حکم بھی اپنے کارکنوں کو دیا تھا اس کو کہیں گے؟ بغاوت یا فساد یا انقلاب؟
 
یو ٹرنز میں اضافہ۔
ایک عام سا شہری ہو کر بھی مجھے پتہ ہے کہ کرنسی بل پر کچھ بھی لکھنے سے اس کی مالیت صفر ہو جاتی ہے اور یہ انقلاب و آزادی کے داعی لیڈران جو دن رات آئین وقانون اور انصاف کے نام لیوا ہیں انھیں نہیں پتہ۔۔۔ وا وا :):):)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
یو ٹرنز میں اضافہ۔
ایک عام سا شہری ہو کر بھی مجھے پتہ ہے کہ کرنسی بل پر کچھ بھی لکھنے سے اس کی مالیت صفر ہو جاتی ہے اور یہ انقلاب و آزادی کے داعی لیڈران جو دن رات آئین وقانون اور انصاف کے نام لیوا ہیں انھیں نہیں پتہ۔۔۔ وا وا :):):)
انہیں تو یہ بهی دعوی ہے کہ انہوں نے نہایت باریکی سے پاکستانی معیشت کا مطالعہ و تحقیق کی ہے اور وہ پاکستان کے ہر مسئلہ و ہر حقیقت سے بخوبی آگاہ ہیں. اور کل کرنسی نوٹوں پر نعرے لکهنے کا حکم جاری کرتے ہوئے انہیں پوچهنا پڑا کہ پاکستانی نوٹ کہاں سے شروع ہوتا ہے 5 سے یا دس روپے سے؟
 
آخری تدوین:
انہیں تو یہ بهی دعوی ہے کہ انہوں نے نہایت باریکی سے پاکستانی معیشت کا مطالعہ و تحقیق کی ہے اور وہ پاکستان کے ہر مسئلہ و ہر حقیقت سے بخوبی آگاہ ہیں. اور کل کرنسی موٹوں پر نعرے لکهنے کا حکم جاری کرتے ہوئے انہیں پوچهنا پڑا کہ پاکستانی نوٹ کہاں سے شروع ہوتا ہے 5 سے یا دس روپے سے؟
38 اقسام کی ادویات استعمال کرتے ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ضعیف ہوتے جا رہے ہیں، بھول گئے ہوں گے بیچارے :battingeyelashes:
 
لگتا ہے آپ کے ان کے ساتھ بہت گہرے مراسم ہیں ؟ تبھی تو سارے رازو نیاز جانتے ہیں؟
38 قسم کی ادویات کا ذکر انھوں نے چند دن پہلے اپنے انقلابی خطابات جن کا سلسلہ تاحال جاری ہے، میں کیا تھا۔ اس میں گہرے مراسم اور راز و نیاز والی کون سی بات ہوئی بھلا عزیزامین صاحب
 
سوشل میڈیا سے اطلاع ملی ہے کہ مخالف دھڑے نے 'رو عمران رو' کا نعرہ نوٹوں پر لکھنا شروع کر دیا ہے اور پھر یہ سارے نوٹ شوکت خانم ہسپتال کو چندے کی مد میں بھیجیں جائیں گے۔
 
Top