طاقتور شمسی طوفان کا زمین سے ٹکراؤ

ساجد

محفلین
120308141647_solarflare_624_urdu.jpg
​
ماہرین کے مطابق ایک زوردار شمسی طوفان اس وقت زمین سے ٹکرا رہا ہے جس کے باعث بجلی، فضائی ٹریفک اور مواصلاتی نظام میں خلل پڑنے کا خدشہ ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ طوفان گزشتہ پانچ سالوں میں زمین سے ٹکرانے والا سب سے طاقتور شمسی طوفان ہے۔
 

میر انیس

لائبریرین
ساجد پانچ سال پہلے کیا ایسے طوفان کے زمین سے ٹکرانے کی کوئی مثال ہے جس سے ہم سمجھ سکیں کہ یہ کتنی تباہی پھیلا سکتا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top