ضیاءالحق کا ریفرینڈم ڈرامہ - تاریخ کا جھروکا

نبیل

تکنیکی معاون
حوالہ: ڈیلی ایکسپریس


1100318275-1.gif
 

شمشاد

لائبریرین
یہی کچھ الٹ پھیر کر کے اس صدر نے اپنے آپ کو اگلے پانچ سال کے لیے منتخب کروا لیا ہے۔ اُنہوں نے وہ ڈرامہ کیا، اِنہوں نے یہ ڈرامہ کیا۔ سب ڈرامے باز، خود غرض، کوئی بھی پاکستان اور عوام سے مخلص نہیں۔
 
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔ آج علی الصبح میں یہ پڑھ رہا تھا تو ہنسی آرہی تھی کہ فوجی حکمران کیا کیا کارنامے انجام دیتے ہیں۔
 

arifkarim

معطل
یہی کچھ الٹ پھیر کر کے اس صدر نے اپنے آپ کو اگلے پانچ سال کے لیے منتخب کروا لیا ہے۔ اُنہوں نے وہ ڈرامہ کیا، اِنہوں نے یہ ڈرامہ کیا۔ سب ڈرامے باز، خود غرض، کوئی بھی پاکستان اور عوام سے مخلص نہیں۔

یہ سب اسلئے کہ عوام بیوقوف اور ڈرپوک ہے، سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی (جیو ٹیلیوژن) خاموش ہے :grin:
 
Top