عزیزامین
محفلین
جیسا کے آپ جانتے ھیں میں آور چاند بابو ایک ؤائلڈ لائف فورم بنا رھے ھیں جسکے چند اصول یہ ھیں اس میں ایک پرچہ ھو گا وائلڈ لائف کے متعلق جسکو حل کرنے کے بعد ھی ممبر شپ ملے گی اصول نمبر دو دھاگے کے موضوع سے ھٹ کر گفتگو منع ھے عام گفتگو گپ شپ کارنر میں کریں تین بار منع کرنے پر نکالا جاسکتا ھے کسی صارف کے تھریڈ کو مقفل کرتے وقت 3 وجوہات بتانا ھوگی اس دھا گے کو بند کرنے سے پہلے راے شماری ھو گی براے کرم آپنی راے سے نوازیں اور یہ بتایں کون کون اس فورم میں شرکت فرماے گا شکریہ خدا حافظ
کیونکہ اگر کی تو آپ بھاگ جائیں گے ۔ آپ بھاگ گئے تو دو باتیں ہونگیں ، یا تو فورم نہیں رہے گا ، یا فورم بند ہوجائے گا ، فورم رہے گا نہیں ایسا ہوگا نہیں ، بند ہوگا تو دو باتیں ہونگیں ، سب پرندے اڑ جائے گے ، یا جو ممبرز بنیں گے وہ بھاگ جائے گے
کہ ایک بار کا لکھا ہوا ہو ، اور میں اسے لاکھ بار سمجھوں 