ضرورت برائے ہوسٹز

فرحان عباس

محفلین
ہمممم ! ٹھیک مطلب اسکا کوئی ڈائریکٹ لنک نہیں؟
اس ٹی وی کو دیکھنے کیلئے کا کیا طریقہ کار ہے. اسکی نشرعات کب سے شروع کرنے کا ارادہ ہے؟
‏‎ ‎
 
عزیزامین

محفلین
ہمممم ! ٹھیک مطلب اسکا کوئی ڈائریکٹ لنک نہیں؟ار
اس ٹی وی کو دیکھنے کیلئے کا کیا طریقہ کار ہے. اسکی نشرعات کب سے شروع کرنے کا ارادہ ہے؟
‏‎ ‎
طریقہ کار سنپل ہے جلد ہی لنک مہیا کر دیا جائے گا ، جہاں تک اس کی نشریات کی با ت ہے تو میرے دل تو یہی ہے پلک جھپکتے سب کچھ ہو جائے حقیقت پسندی سے کام لیا جاے تو ہر کام میں کچھ وقت لگتا ہے، دل تو یہ ہے چار یا پانچ ستمبر کو تجرباتی نشریات پیش کی جاے اور چھ ستمبر اسکا عملی نمونہ پیش کیا جاے باقی جو اللہ کو منظور ہے
 
فرحان عباس

محفلین
وہ سب میں سیکھ لونگا.
لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آرہی کہ پروگرام کی نوعیت کیا ہوگی. مطلب ایک جگہ بیٹھ کر کام ہوگا یا کہیں جانا بھی پڑے گا.

دوسرا کیمرہ اور مائک کا کیا سسٹم ہوگا؟
میرے پاس ایک ڈجیٹل کیمرا ہے لیکن اسکے لئے مائک کس قسم کا ہوگا؟
آپ اگر ٹیکنیکل مسائل پر بھی لڑی بنادیں تو بہتر ہوگا.
 
مشورے کا بہت بہت شکریہ ابھی کچھ مصروف ہوں جلدی ہی تکنیکی امور پر دھاگہ کھول دوں گا، اس میں ویب کیم اور کمپیوٹر مائک ہی استعمال ہو رہا ہے شروع میں کچھ عرصے کے لیے ضرورت پڑی تو بعد میں آپ کی بات پر بھی غور کیا جائے گا کیونکہ ہر یوزر کے پاس ڈیجیٹل کیمرے کا ہونا ضروری نہیں تو شاید ایسا نہ ہی ہو۔
 
آخری تدوین:

عزیزامین

محفلین
فرحان صاحب دلچسپی کا بہت بہت شکریہ ،آپ نے میرا انٹرویو تو لے لیا اب اپنی کار کردگی بھی دیکھا یں نا؟
 
ویب ریڈیو یا ویب ٹی وی. اگر آپ ریڈیو ہوسٹ کی تلاش میں ہیں تو میں کر سکتا ہوں لیکن فی الحال نیٹ دستیاب نہیں ہے. اگر ریکارڈڈ شو کرنی ہے تو بندہ حاضر ہے
 
عزیزامین

محفلین
ویب ریڈیو یا ویب ٹی وی. اگر آپ ریڈیو ہوسٹ کی تلاش میں ہیں تو میں کر سکتا ہوں لیکن فی الحال نیٹ دستیاب نہیں ہے. اگر ریکارڈڈ شو کرنی ہے تو بندہ حاضر ہے
اگر آپ کو بولنے کا فن آتا ہے تو ویب ٹی وی پر بھی کامیاب ہوسٹ ثابت ہوں گے آپ ویب ٹی وی کے لیے ٹرائی کریں پلیز ، نیٹ کب دستیاب ہو گا
 
عزیزامین

محفلین
Top