ضرورت برائے ہوسٹز

فرحان عباس

محفلین
ہاہاہا . اعتماد کرنے شکریہ. میرا مطلب تھا کہ اب میرے امتحانات شروع ہوچکے ہیں.
اور دوسری بات اسوقت نیٹ کی سہولت بھی نہیں. انشاءاللہ اگلے مہینے سے.
 

عزیزامین

محفلین
ہاہاہا . اعتماد کرنے شکریہ. میرا مطلب تھا کہ اب میرے امتحانات شروع ہوچکے ہی
اور دوسری بات اسوقت نیٹ کی سہولت بھی نہیں. انشاءاللہ اگلے مہینے سے.
ویلکم جناب ،چلیں اگلے مہینے یعنی ستمبر سے ہی صحیح وہ کون سا صدیوں کی بات ہے۔ ستمبر کی کونسی تاریخ سے؟۔
 
Top