ضرورت برائے انگریزی ٹو اُردو لغت

ابنِ حرم نے 'لینکس کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 28, 2016

  1. ابنِ حرم

    ابنِ حرم محفلین

    مراسلے:
    42
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مجھے لینکس سسٹم کے لیے انگریزی ٹو اُردو لغت چاہیے۔
     
  2. ناصر محمود 313

    ناصر محمود 313 محفلین

    مراسلے:
    213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    گولڈن ڈکشنری انسٹال کر کے اس میں انگریزی اردو لغات شامل کر لیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. ابنِ حرم

    ابنِ حرم محفلین

    مراسلے:
    42
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    گولڈن ڈکشنری کہاں سے ڈائونلوڈ کرنی ہے اور اُس میں انگریزی اُردو لغت شامل کیسے کرتے ہیں؟
     
  4. ناصر محمود 313

    ناصر محمود 313 محفلین

    مراسلے:
    213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    لینکس کے سافٹ وئیر سنٹر میں تلاش کر لیں مل جائے گا
    لغات کی فائلیں علیحدہ ڈاؤن لوڈ کر کے ایک مخصوص فولڈر میں رکھ لیں اور اس کا پاتھ گولڈن ڈکشنری میں شامل کر لیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. ناصر محمود 313

    ناصر محمود 313 محفلین

    مراسلے:
    213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. ابنِ حرم

    ابنِ حرم محفلین

    مراسلے:
    42
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اب پاتھ گولڈن ڈکشنیری میں کس طرح شامل کرنا ہے؟
     
  7. ناصر محمود 313

    ناصر محمود 313 محفلین

    مراسلے:
    213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    edit > dictionaries
    پھر add پر کلک کر کے مطلوبہ پاتھ منتخب کریں
     
  8. ابنِ حرم

    ابنِ حرم محفلین

    مراسلے:
    42
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ ۔ کیا آپ کچھ انگلش ٹو انگلش ڈکشینری کی فائیلز بھی دے سکتے ہیں؟
     
  9. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,851
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    گولڈن ڈکٹ کی اپنی ویب سائٹ پر بھی کچھ روابط موجود ہیں۔
    http://goldendict.org/dictionaries.php
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,072
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    یہاں سے اردو انگریزی اور انگریزی اردو لغات ڈیٹابیسز اتار لیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. ناصر محمود 313

    ناصر محمود 313 محفلین

    مراسلے:
    213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    آخری تدوین: ‏فروری 29, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. ابنِ حرم

    ابنِ حرم محفلین

    مراسلے:
    42
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy

اس صفحے کی تشہیر