مجھے لینکس سسٹم کے لیے انگریزی ٹو اُردو لغت چاہیے۔
ناصر محمود 313 محفلین فروری 28، 2016 #2 گولڈن ڈکشنری انسٹال کر کے اس میں انگریزی اردو لغات شامل کر لیں
ابنِ حرم محفلین فروری 28، 2016 #3 گولڈن ڈکشنری کہاں سے ڈائونلوڈ کرنی ہے اور اُس میں انگریزی اُردو لغت شامل کیسے کرتے ہیں؟
ناصر محمود 313 محفلین فروری 28، 2016 #4 لینکس کے سافٹ وئیر سنٹر میں تلاش کر لیں مل جائے گا لغات کی فائلیں علیحدہ ڈاؤن لوڈ کر کے ایک مخصوص فولڈر میں رکھ لیں اور اس کا پاتھ گولڈن ڈکشنری میں شامل کر لیں
لینکس کے سافٹ وئیر سنٹر میں تلاش کر لیں مل جائے گا لغات کی فائلیں علیحدہ ڈاؤن لوڈ کر کے ایک مخصوص فولڈر میں رکھ لیں اور اس کا پاتھ گولڈن ڈکشنری میں شامل کر لیں
ناصر محمود 313 محفلین فروری 28، 2016 #5 https://www.dropbox.com/s/qvdst1pc4nfcklt/AllUrduDictionaries.zip?dl=0 یہاں سے لغات کی فائلیں مل جائیں گی
https://www.dropbox.com/s/qvdst1pc4nfcklt/AllUrduDictionaries.zip?dl=0 یہاں سے لغات کی فائلیں مل جائیں گی
ناصر محمود 313 محفلین فروری 28، 2016 #7 edit > dictionaries پھر add پر کلک کر کے مطلوبہ پاتھ منتخب کریں
ابنِ حرم محفلین فروری 28، 2016 #8 شکریہ ۔ کیا آپ کچھ انگلش ٹو انگلش ڈکشینری کی فائیلز بھی دے سکتے ہیں؟
محمد سعد محفلین فروری 28، 2016 #9 ابنِ حرم نے کہا: شکریہ ۔ کیا آپ کچھ انگلش ٹو انگلش ڈکشینری کی فائیلز بھی دے سکتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گولڈن ڈکٹ کی اپنی ویب سائٹ پر بھی کچھ روابط موجود ہیں۔ http://goldendict.org/dictionaries.php
ابنِ حرم نے کہا: شکریہ ۔ کیا آپ کچھ انگلش ٹو انگلش ڈکشینری کی فائیلز بھی دے سکتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گولڈن ڈکٹ کی اپنی ویب سائٹ پر بھی کچھ روابط موجود ہیں۔ http://goldendict.org/dictionaries.php
ناصر محمود 313 محفلین فروری 28، 2016 #11 ابنِ حرم نے کہا: کیا آپ کچھ انگلش ٹو انگلش ڈکشینری کی فائیلز بھی دے سکتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ http://downloads.sourceforge.net/goldendict/WordNet3.0_1.0.zip https://drive.google.com/file/d/0BzrQwK2v03aKQ0xSaTE1YVhHQkU یہاں سے مفت لائسنس والی انگریزی سے انگریزی ڈکشنری ڈاؤن لوڈ کر لیں آخری تدوین: فروری 29، 2016
ابنِ حرم نے کہا: کیا آپ کچھ انگلش ٹو انگلش ڈکشینری کی فائیلز بھی دے سکتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ http://downloads.sourceforge.net/goldendict/WordNet3.0_1.0.zip https://drive.google.com/file/d/0BzrQwK2v03aKQ0xSaTE1YVhHQkU یہاں سے مفت لائسنس والی انگریزی سے انگریزی ڈکشنری ڈاؤن لوڈ کر لیں