مبارکباد ضبط کے 5000 خطوط ۔۔۔

امن ایمان

محفلین
:shock:

ہیںںں ضبط آپ تو بہت پرانے رکن ہیں۔۔اور میں یہ سمجھتی رہی کہ آپ وہ ہیں۔۔۔وہ جو نئے ممبر آئے تھے۔۔“پیار کروگی“

آپ وہ نہیں ہیں نا۔۔۔؟؟

اوہ ہاں

پانچ ہزار پوسٹس کی مبارکباد
بہت مبارک ہو۔
 

تیشہ

محفلین

عمر سیف

محفلین
لیں جی۔
Lassorted-mithai-box.jpg
 
Top