مبارکباد ضبط کو شادی مبارک

جہانزیب

محفلین
شادی مبارک ہو ضبط ۔
اور میرے ایک سال کے تجربہ کے مطابق کامیاب ساتھ کے لئے "ضبط" بہت ضروری ہے ۔
 

F@rzana

محفلین
ضبط بھیا، آپ کو میری جانب سے شادی خانہ آبادی پر بہت بہت مبارک ہو۔:):):)
اللہ پاک سے دعا ہے کہ نئی زندگی آپ کے لیے خوشیاں لائے اور یہ نیا رشتہ مبارک ثابت ہو۔ ۔ ۔ آمین
 
Top