عیسایت میں مصلحت غار و کوہ میں چھپ جانے کا نام ہے جبکہ ہمارے دین میں مصلحت جنگ کرنا مقابلہ کرنا ہے.
یہ مصرع لکھ دیا کس شوخ نے محرابِ مسجد پر
یہ ناداں گر گئے سجدے میں جب وقتِ قیام آیا
ہمارے ہاں خیر مصلحت تو کچھ نہیں ہوتی، غیرت و حمیت ہوتی ہے۔ لیکن ان کا تعلق مندرجہ بالا حالات سے شاید نہیں ہے۔ یہ عمومی معاشرتی رویوں کی بات ہے جیسے،
؎ ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم
رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
 
Top