1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

صوفی تبسم اور اشفاق احمد کی ایک یادگار تصویر

عاطف بٹ نے 'ادبی ملٹی میڈیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 4, 2013

  1. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جی، مل جاتی ہے۔ نہ ملے تو بتائیے گا، لاہور اور آپ کا بھائی زندہ باد! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    بہت خوب شراکت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    چچا غالب نے ان جیسی ہستیوں کے بارے کیا خوب کہا ۔۔۔۔

    سب کہاں؟ کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں
    خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں!
     
    • متفق متفق × 3
  3. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    بہت شکریہ عاطف بھائی، میں معلوم کرتی ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    متفق
     
  5. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,331
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    سبحان اللہ...............
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ان کے متعلق بجا طور پہ کہا جا سکتا ہے کہ

    اب تو سب دشنہ و خنجر کی زباں بولتے ہیں
    اب کہاں لوگ محبت کے نصابوں والے
    فراز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    واہ بہت نایاب تصویر ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    بٹ جی، بے حد شاندار تصویر ڈھونڈی ہے آپ نے یہاں پر پوسٹ کرنے کے لئے۔ جزاک اللہ۔ اب جیسا کہ آپ نے اوپر تحریر کیا ہے، تصویر میں شامل دیگر مشاہیر کے اسمائے گرامی بھی حاصل کر کے لکھئے گا۔
    مجھے یاد پڑتا ہے کہ کافی عرصہ پہلے جناب محمد وارث صاحب نے بھی ادبی مشاہیر کی تصاویر پر مشتمل ایک دھاگہ شروع کیا تھا جن میں پاک و ہند کے ادبی مشاہیر کی نادر تصاویر دیکھنے کو ملی تھیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    زبردست۔
    شیئرنگ کے لئے بہت شکریہ عاطف بٹ :)
    میں نے پچھلے ہفتے محترمہ بانو قدسیہ کی اشفاق احمد صاحب کے بارے میں کتاب 'راہِ رواں' مکمل پڑھ لی ہے۔ اس میں بھی بہت سی نایاب تصویریں موجود ہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 3
  10. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    سیدہ شگفتہ
    ۔" < href="" style="text-decoration: underline;" >

    ۔>
     
    • زبردست زبردست × 3
  11. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    سیدہ شگفتہ، چلئے آپ کو مکمل کتاب یہاں بھی مل گئی۔ ڈاؤن کریں اور پڑھنے کا لطف اٹھائیں۔
    شکریہ ساقی صاحب۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  12. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,324
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سبحان اللہ
    بہت یادگار تصویر
    شریکِ محفل کرنے کا شکریہ
    شاد و آباد رہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت شکریہ جناب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر