صوفی اسلام کی حقیقت اور اسکا سیاسی استعمال

ربط
6462_43604340.jpg
 

x boy

محفلین
اسکا کیا مطلب ہے " سرکار غوث اعظم نظر کرم خدارا"
ذرا تفصیل ہوجائے
بہت شکریہ
 
اسکا کیا مطلب ہے " سرکار غوث اعظم نظر کرم خدارا"
ذرا تفصیل ہوجائے
بہت شکریہ
شیخ عبدالقادر گیلانی رحمۃ اللہ علیہ جن کو غوث اعظم بھی کہا جاتا ہے ان کو ندا کی جارہی ہے کہ خدا کے واسطے مجھ پر مہربانی کی نظر کی جائے۔
مزید تفصیل کے لئے یہ دھاگہ مناسب نہیں ہے۔
 

x boy

محفلین
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
بارہ مصالحوں کی خوشبو سے مہکتا " ٹھگوں کی ہانڈی " لگ رہا ہے مفتی صاحب کا یہ کالم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top