صوتیات سے متعلق کچھ مشاہدات

غالب کی ایک غزل پڑھتے ہوئے میں نےعربی الاصل حروف میں فرق کرنے کی کوشش کی ہے ، کلاسیکی عربی مخارج کا استعمال کر کے۔ ان میں ث، ذ، ح، ض، ط، ظ ، ع کی آوازیں شامل ہیں۔
آپ کی سماعتوں کی نذر:
Vocaroo | Online voice recorder

کلاسیکی عربی کی آوازیں یہاں دیکھیے:
Classical Arabic - Wikipedia
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین

ریحان بھائی ، آپ نے بہت اچھا پڑھا ہے لیکن بہت جلدی جلدی پڑھ گئے ۔ الفاظ الگ الگ سننے میں کچھ دشواری ہوئی۔ شاید میرے ڈیسک ٹاپ کا آڈیو بھی کچھ ٹھیک نہیں سو آواز بہت مدھم سی آرہی تھی ۔ اگر ٹھہر ٹھہر کر ذرا بلند آہنگ میں پڑھیں تو اور مزا آئے گا ۔
میری فرمائش پر ایک غزل اور ہوجائے!:)
 
آخری تدوین:
Top