صنعتِ تجنیس تام کے اشعار :

ہم کہاں سے ڈھونڈ کے لائیں اس صنعت کے اشعار۔۔۔۔۔ :unsure:
ہم کو تو آج ہی پتا چلا کہ یہ بھی کوئی صنعت ہے۔۔۔ :cautious: ویسے اس صنعت کی ترقی سے کیا فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔۔۔ :)
میں تو ابھی کم عمر یوں اور بہت ساری صنعتوں کا علم رکھتا ہوں. ......الحمد للہ عز و جل
 
گیا سینہ چَھن، گیا دل بھی چِھن
جونہی بولے چُھن تیرے گھنگھرو

کیا یہ ایسے ہی اشعار کی فہرست میں ہوگا؟


کئی گذرے سَن، میرا کم تھا سِن، لئے میں نے سُن ترے گھنگھرو
گیا سینہ چَھن، گیا دل بھی چِھن، جونہی بولے چُھن ترے گھنگھرو
 
Top