صلہ رحمی عمر کو بڑھا تی ہے

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
قال انس بن مالک ان رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم قال:
من أحب ان یبسط لہ فی رزقہ، وأن ینسالہ في اثرہ، فلیصل رحمہ
۔ ۝۝۝۝۝۝۝۝۝۝۝۝۝۝۝(خ ۲؍۸۸۵)
حضرت اَنَس بِن مالک رَضی اللہ عنہُ نے بتایا کہ جناب رَسولُ اللہ صلی اللہُ علیہِ وَسلم نے فرمایا: جِس کو یہ پسند ہو کہ اُس کی روزی کشادہ کردی جائے اور اُس کے نِشانِ قدم میں تاخیر کردی جائے(یعنی عمر لمبی ہو) تو اُس کو چاہیے کہ اپنے رشتےناتے کو جوڑے۔
 
Top