تم صفحہ نمبر051 پر ہو

لنک - تم یہاں صفحہ نمبر040 سےآئے ہو
ڈایریکٹر ابھی بھی آپ کے ساتھ ہے۔ وہ آپ کا کندھا تھپتپاتا ہے اورتم کھڑے ہوکراس کے ساتھ دھرم شالا کے پچھواڑے جاتے ہو جوساتھ سنہرے بدھ کے پیچھے ہے۔ ہوا گلاب کی مہک سے بھری ہوئی ہے۔
" تےتی شانگریلا کے رہمنا ہیں۔ وہ چننے ہوئےلوگوں کو چُھپی ہوئی وادیوں میں لےجاتے ہیں۔ ان رہنماوں کےمتعلق ہزاروں نےسننا ہے مگرصرف کچھ نےانہیں دیکھا ہے"۔
تم سرہلاتے ہو ئےسوچتے ہو کہ اس کے بعد کیا ہوتا ہے؟
یہ تمہارا آخری موقع ہے۔ واپس جاکر اپنے دوست جمیل کے ساتھ ایک عام زندگی گزارو۔۔۔ یا ایک اس راستہ پرچل دو جو پنہاں دنیاؤں کے پر بھیدتم پر کھول دے گا۔

