تم صفحہ نمبر027 پر ہو

لنک - تم یہاں صفحہ نمبر016 سےآئے ہو
" شکریہ، میراخیال ہے کہ اس کام کو ہم خود ہی کر یں گے۔"
ڈائرکٹر سلیم بغیر مسکرائے آپ سے مصافحہ کرتا ہے۔ یہ صاف ظاہر ہے کہ وہ آپ کے جواب سےناخوش ہے۔
تمہیں کیا کرناچاہیے؟
کیا معافی مانگنا چاہیئے؟
کیا تعلقات بحال کرناچاہیے؟

