صریر خامہ خطاطی کانفرنس ؛ تصاویر

شاکرالقادری

لائبریرین
406718_335759216532076_628501938_n.jpg
دائیں سے بائیں : اینا کلارک (انگلینڈ) انہوں نے تاج محل پر مقالہ پڑھا، کامل خان ممتاز (پاکستان)، ڈاکٹر صلاح الدین شیر زاد(عراق) اور ان کا ترجمان
 

نبیل

تکنیکی معاون

اگر میں صحیح پہچان سکا ہوں تو یہ پروفیسر شوکت محمود ہیں جو کہ انجینیرنگ یونیورسٹی لاہور میں آرکیٹیکچر کے شعبہ کے چئیرمین رہے ہیں اور انگریزی روزنامہ نیشن میں Maxim کے نام سے کارٹون بھی بناتے رے ہیں۔
 
Top