صریر خامہ خطاطی کانفرنس ؛ تصاویر

الف نظامی

لائبریرین
576377_335764803198184_832857350_n.jpg
 

تلمیذ

لائبریرین
بہت ہی زبردست کولیکشن ہے، نظامی صاحب۔
مزہ آ گیا ہےمحترم شاکر القادری صاحب کی قدر افزائی دیکھ کر۔
کیا ہی اچھا ہوتا اگر صاحباِن ِتصاویر کے نام بھی ساتھ ساتھ لکھ دئیے جاتے تاکہ ناظرین بھی باخبر ہو سکتے۔ ظاہر ہے آپ نے تو یہ تصاویر فقط یہاں پر پوسٹ کی ہیں لیکن تصاویر لینے والے صاحب یہ کام کر سکتے تھے۔ تاہم اتنابھی بہت ہے کہ آپ نے ہم سب کو یہ تصاویر دیکھنے کا موقع فراہم کیا۔بے حد شکریہ، جزاک اللہ!! محترم شاکرالقادری صاحب اور اشتیاق علی کو ایک مرتبہ پھر مبارکباد!!
 
Top