صرف بالغوں کے لیئے

طاہر

محفلین
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ
دوستو آج میں جو چیز آپ کو بتانے یا دکھانے جارہا ہوں اسکا تعلق صرف بالغوں سے ہے
اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ بالغ نہیں تو آپ یہیں سے واپس ہو جایں





























آپ کو اک مرتبہ پھر تنبیہ کرتا ہوں کہ اگ آپ بالغ نہیں تو آگے مت پڑھیں







































سوچ لیں پھر مجھے نہ کہنا




































اچھا آپ کی مرضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔






















































































میری کوئی ذمہ داری نہ ہوگی


























































































































اب یہاں تک آ ہی گئے ہیں تو آگے چلیں اور دیکھیں
























































































































































اگر آپ بالغ ہیں اور آ پ نے ابھی تک شناختی کارڈ نہیں بنایا تو مندرجہ ذیل ویب سایٹ سے فارم ڈاون لوڈ کرکے آج ہی اپنا شناختی کارڈ بنوایں



http://www.nadra.gov.pk/site/333/default.aspx
 

رضوان

محفلین
کیا بہت اچھے؟ طاہر آپ نے سانس ہی پھُلادیا بھگا بھگا کر۔ لاگ ان کر کے صفحہ اول سے دوڑتا آیا ہوں کہ میرے آنے سے پہلے کہیں ایڈٹ نہ ہو جائے۔ :cry: :cry:
یہاں آکے پتہ چلا کہ حبشی سے بچنے کی طرح کی کہانی ہے۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
رضوان نے کہا:
کیا بہت اچھے؟ طاہر آپ نے سانس ہی پھُلادیا بھگا بھگا کر۔ لاگ ان کر کے صفحہ اول سے دوڑتا آیا ہوں کہ میرے آنے سے پہلے کہیں ایڈٹ نہ ہو جائے۔ :cry: :cry:
یہاں آکے پتہ چلا کہ حبشی سے بچنے کی طرح کی کہانی ہے۔ :wink:

پھر کچھ وزن کم ہوا کہ نہیں، ویسے ایک بات تو بتائیں کہ سانس بڑھاپے کی وجہ سے پھولا یا موٹاپے کی وجہ سے؟ :wink:
 

رضوان

محفلین
بڑھاپا؟
چا شمشاد یہ کیا ہوتا ہے؟
سانس مشقت کی وجہ سے پھولا ہے جو جوان ہی کیا کرتے ہیں!
سچی بتائیں کہ آخری دفعہ آپ نے کب اور کیوں دوڑ لگائی تھی یعنی یہ کس سن قبل از مسیح کی واردات ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
آج تک بھاگنے کی نوبت ہی نہیں آئی، کیا قبل مسیح اور کیا بعد۔ نہ کبھی سکول سے بھاگے نہ کبھی کالج کے باہر۔

اور ان سب کی وجہ شرافت نہیں گھٹنے کا جوڑ ہے۔ :wink:
 

طاہر

محفلین
دیکھا آپ دوستوں نے میرا کمال۔ میں اسیطرح دوڑا دوڑا کے مارتا ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتہ چل جاتا ہے کون کتنے پانی میں اور پھر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
 
اتنی بار دیکھنے کے بعد ڈرتے ڈرتے دیکھا تو پہلے تو ہوشیار کرکے اتنا تھکا دیا اور پھر دوبارہ شناختی کارڈ بنوانے کا کہہ کر جان ہی نکلوا دی۔
 
Top