صد بار - ایرانی گلوکارہ باران (مع ترجمہ)

حسان خان

لائبریرین
اصلاً تُو حواست نیست، من محوِ تماشاتم
تو فکرِ یکی دیگه، من پایِ قدم‌هاتم
تو راه می‌ری آهسته، من پشتِ سرت هستم
فکرِ تو رو می‌خونم، محکم به تو چشم بستم

دنیات پُرِ احساسه، امّا واسه من جا نیست
صد بار منو می‌بینی، امّا حسّی پیدا نیست
حتی تُویِ رؤیاتم، انگار واسه من جا نیست
صد بار منو می‌بینی، امّا حسّی پیدا نیست


تم بالکل متوجہ نہیں ہو کہ میں تمہارے تماشے میں محو ہوں
تم کسی دیگر کی فکر میں ہو، [جبکہ] میں تمہارے قدموں کے کنارے ہوں
تم آہستہ راہ چل رہے ہو، اور میں تمہارے عقب میں ہوں
میں تمہاری فکر پڑھتی ہوں، اور استواری کے ساتھ تم پر آنکھیں جمائی ہوئی ہوں

تمہاری دنیا احساسوں سے پُر ہے، لیکن [اُس میں] میرے لیے جا نہیں ہے
تم صد بار مجھے دیکھتے ہو، لیکن [تم میں] کوئی احساس ظاہر نہیں ہوتا
حتیٰ تمہارے خوابوں میں بھی گویا میرے لیے جا نہیں ہے
تم صد بار مجھے دیکھتے ہو، لیکن [تم میں] کوئی احساس ظاہر نہیں ہوتا


 
آخری تدوین:
Top