صحیفہ اور جریدہ اردو تھیمز اور ایسی تھیمز کو اردو میں کرنے کا ٹیوٹوریل

meostar

محفلین
شکریہ! احمد بسراء بھائی
یہ میرےلیے بہت عزت کی بات ہے۔ احمد بھائی کیا آپ مجھے ورڈپریس کی Mo and Po files دے سکتے اردو والی۔ میں بھی اب جریدہ تھیم ہی استعمال کرنے لگا۔ امید کرتا ہوں کہ آپکی حوصلہ افزائی میرے ساتھ ہوگی۔ کیا ہم سکائپ پہ رابطہ کرسکتے؟
میرا آئی ڈی ہے aqeelmeo
شکریہ!
 
meostar

محفلین
سلام! جاوید بھائی
بھائی کیا آپ مجھے ورڈپریس کی جو آپ نے بنائیں Mo and Po files دے سکتے ہیں۔ میں بھی اب جریدہ تھیم ہی استعمال کرنے لگا۔ امید کرتا ہوں کہ آپکی حوصلہ افزائی میرے ساتھ ہوگی۔ کیا ہم سکائپ پہ رابطہ کرسکتے؟

آپ اس لڑی پر جا کر دیکھ لیں یہاں میں نے لنک دیا ہے۔
 
مغل اعظم

محفلین
میرا خیال ہے آپ صرف "اردوڈاٹ پی ایچ پی " فائل سے یہ کام کر سکتےہیں۔ میں نے یہ صحیفہ تھیم پہ آزمایا ہے بقیہ پہ آپ خود چیک کر لیجیے۔
 
اسد

محفلین
یہ صفحہ کھولیں گے تو سب سے اوپر ورڈ پریس کی فائلیں ہوں گی۔
یہ بہت پرانے ورژن کی فائلیں ہیں اور انہیں استعمال کرنے سے زبان کی سمت دائیں سے بائیں نہیں ہوتی۔ انہیں استعمال مت کریں۔
میرا خیال ہے آپ صرف "اردوڈاٹ پی ایچ پی " فائل سے یہ کام کر سکتےہیں۔ میں نے یہ صحیفہ تھیم پہ آزمایا ہے بقیہ پہ آپ خود چیک کر لیجیے۔
urdu.php پرانے ورژن میں استعمال ہوتا تھا جس میں پو فائل میں زبان کی سمت نہیں ہوتی تھی۔ اب صرف ur.po/ur.mo فائلوں میں زبان کی درست سمت ('rtl') موجود ہونی چاہیے، اسی سے زبان کی سمت متعین ہوتی ہے۔

موجودہ ورژن (4.2.2) کی po اور mo فائلیں ورڈپریس کی سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ اس مراسلے میں تفصیل موجود ہے۔
 
محترم میں نے پرانے اور موجودہ دونوں ورژنز پر آزمایا ہے ۔موقع ملا تو میں ایک جامع ٹیوٹوریل شائع کرنےکی کوشش کروں گا۔
 
Top