صحیفہ اور جریدہ اردو تھیمز اور ایسی تھیمز کو اردو میں کرنے کا ٹیوٹوریل
محترم ممبران،
آپ میں سے کوئی مجھے ان تھیمز کا اردو ترجمہ دے سکتا ہے۔یا ان کو اردو میں کرنے کا مکمل طریقہ بتا سکتا ہے۔ میں شکر گزار ہوں گا۔
زیک
مسافر
ان تھیمز کی پوٹ فائل موجود ہو گی۔ اسے پوایڈٹ میں کھول کر آپ اس کا ترجمہ کر سکتے ہیں۔
چونکہ یہ تھیم کمرشل ہیں لہذا میری ان تک رسائی نہیں
زیک بھائی کیا آپ مجھے تھوڑا تفصیل سے بتا سکتے ہیں پوٹ فائل کہاں ہونی چاہیے اور اگر میں کامیاب ہو گیا تو آپ کو اس طرح کی 10 تھیمز میری طرف سے تحفہ ہوں گی۔
زیک
مسافر
پوایڈٹ سافٹویر:
http://poedit.net/
تھیم کے languages فولڈر میں default.po یا default.pot نامی فائل ہو گی۔ اسے پوایڈٹ میں کھول کر ترجمہ کریں اور پھر ur.po کے نام سے سیو کر دیں
زیک صاحب،
جناب آپکی تھوڑی معاونت کی ضرورت پڑ گئی پھر سے۔
نمبر 1: Default.po فائل میں کچھ اس قسم کےکئی ایک ٹیگز ہیں جن میں سے چند ایک نیچے درج ہیں کیا انکو بھی ترجمہ کرنا ہے اگر ہاں تو کس کس حصے کا۔
Yearly Archives: %s
نمبر 2: Default.po کو ترجمہ کر کے جب ہم ur.po فائل بنا کر محفوظ کر لیں گے تو پہلے والی Default.po فائل کو موجود رہنے دیں گے یا ڈیلیٹ کر دیں گے۔
لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں کہ ترجمہ کے بعد اردو کے مناسب فونٹ تھیم میں کیسے شامل ہوں گے اور اردو کے مطا بق اپنی تھیم کی فارمیٹنگ کیسے کی جائے گی۔
زیک
مسافر
زیک صاحب،
جناب آپکی تھوڑی معاونت کی ضرورت پڑ گئی پھر سے۔
نمبر 1: Default.po فائل میں کچھ اس قسم کےکئی ایک ٹیگز ہیں جن میں سے چند ایک نیچے درج ہیں کیا انکو بھی ترجمہ کرنا ہے اگر ہاں تو کس کس حصے کا۔
Yearly Archives: %s
نمبر 2: Default.po کو ترجمہ کر کے جب ہم ur.po فائل بنا کر محفوظ کر لیں گے تو پہلے والی Default.po فائل کو موجود رہنے دیں گے یا ڈیلیٹ کر دیں گے۔
اس میں %s اور ایچ ٹی ایم ایل ٹیگ کا ترجمہ نہیں ہو گا مگر پوری عبارت کے ترجمے کے اعتبار سے ان کی عبارت میں جگہ بدل سکتی ہے
arifkarim
معطل
زیک بھائی شکریہ اب فونٹ بدلنے کا طریقہ اور مناسب فونٹ بھی بتا دیں جو عام استعمال ہوتے ہیں۔
لوگ عموماً جمیل نوری نستعلیق اور علوی لاہوری نستعلیق کو زیادہ تر استعمال کرتے ہیں۔ 90 فیصد اردو بلاگز میں ایسا ہی ہے۔
زیک بھائی میں نے فائل میں تبدیلی کے بعد تھیم کو اس سائٹ پر لوڈ کیا ہے لیکن اب بھی تھیم انگلش ہی ہے۔یار اگر نیکی کرنی ہے تو آپ تھوڑا تفصیل سے ایک بار سمجھا دو نا بہت محنت کر رہا ہوں ایک ہفتہ سے اور ابھی بھی وہیں کھڑا ہوں۔
میں نے یہ ٹیوٹوریل بھی ٹرائی کیا ہے لیکن ورڈپریس کے نیو ورژن پر کام نہیں کرتا آپ ایک ایسا تفصیلی ٹیوٹوریل بنا کر اپنے علم سے میری اور میرے جیسے کئی نئے بلاگررز کی مدد کر دیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے گا۔
زیک
مسافر
زیک بھائی میں نے فائل میں تبدیلی کے بعد تھیم کو اس سائٹ پر لوڈ کیا ہے لیکن اب بھی تھیم انگلش ہی ہے۔یار اگر نیکی کرنی ہے تو آپ تھوڑا تفصیل سے ایک بار سمجھا دو نا بہت محنت کر رہا ہوں ایک ہفتہ سے اور ابھی بھی وہیں کھڑا ہوں۔
ابھی تو فون سے لاگ ان ہوں کل کمپیوٹر سے آیا تو دیکھتا ہوں۔
زیک بھائی
وہاں زبان کیسے تبدیل ہو گی ہے اس پر تھوڑا ریسرچ کی تھی ۔ لیکن میرے پاس جو تھیم ہے اس میں یہ کوڈ define ('WPLANG', 'pt_BR'); ہی نہیں ہے۔
Top