تاسف صحت یا بی کے لیے دعا

میم نون

محفلین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ آپریشن کامیاب ہو، اور بچی بہت جلد صحت یاب ہو جائے، آمین
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپریشن بخیر و عافیت ہو اور صحت عاملہ و کاملہ عطا ہو۔
 

الف عین

لائبریرین
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپرہشن کامیاب ہو جائے اور بچی جلد از جلد مکمل صحتیاب ہو جائے۔آمین
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top