سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح الخیر

LvsjOip.jpg

وجی بھیا 🌷🌷🌷🌷🌷
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
💞 اےاللّٰه ___ عشق کا عرفان کہاں سے لاؤں
‏💞 جو تیری حمد کی ھے شان کہاں سے لاؤں

‏💞 ذکرِ آقاﷺ کے سبب لوگ مجھے جانتے ہیں
‏💞 اس سےاچھی کوئی پہچان کہاں سے لاؤں
 

سیما علی

لائبریرین
nQo9lSl.jpg

السلام علیکم
صبح بخیر
بہترین اور روشن یادداشت وہ ہے
‏جس میں انسان اپنی غلطیاں اور دوسروں کی
‏نیکیاں یاد رکھتا ہے ۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
خوب غور سے سنو ! سب سے بہتر دیکھنے والی آنکھ وہ ہوتی ہے جو اچھائی پر جا کر رکے، اور سب سے بہتر سننے والا کان وہ ہوتا ہے جو نصیحت کو سنے اور اسے قبول کرے ۔۔
‏امام علی علیہ سلام 🌷🌸🌷🌸🌷
‏نہج البلاغہ خطبہ 105
 

سیما علی

لائبریرین
🌷🌹الس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لام علی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کم 🌹🌷
‏صبح بخیر
‏🌹🌿🌹🌹🌿🌹
‏پھولوں کی مہک کچھ دن بعد ختم ہو جاتی کے مگر اچھے سلوک اور اخلاق کی مہک انسان کی موت کے بعد بھی قائم رہتی ہے....
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک 🌷🌿🌷🌿🌷
بندگی کا طریقہ پرندوں سے سیکھیں
‏جن کے گھونسلے طوفانی رات میں تباہ ہوجاتے ہیں لیکن وہ صبح اٹھتے ہی شکایتوں کی بجائے اللّٰه کی حمد و ثناء میں مصروف ہوجاتے ہیں۔
 
Top