سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
بسم اللہ الرحمن الرحیمان اللہ و ملائکتہ یصلّون علی النبی یا ایھا الذین آمنوا صلّوا علیہ وسلّموا تسلیما
بے شک اللہ تعالی اوراسکے فرشتے بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجو۔۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
تَبٰرَکَ الَّذِیۡ نَزَّلَ الۡفُرۡقَانَ عَلٰی عَبۡدِہٖ لِیَکُوۡنَ لِلۡعٰلَمِیۡنَ نَذِیۡرَا ۙ﴿۱﴾
‏بڑی شان ہےاس ذات کی جس نے اپنے بندے پر حق و باطل کا فیصلہ کردینے والی یہ کتاب نازل کی ، تاکہ وہ دنیا جہان کے لوگوں کو خبردار کردے۔
‏[ سورة الفرقان - Ayat No 1 ]
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر🥀🥀🥀🥀🥀
رب عظیم کی نوازشات کا ہر وقت شکر ادا کرتے رہنا چاہیے۔ کیوں کہ اس نے ہمیں ہر شے سے مستفیض ہونے کی صلاحیت بخشی ہے۔ اس نے دنیا کو جہاں حسن و جمال سے نوازا ہے وہیں اس سے خط اٹھانے کے لیے ہمیں اس نے نظر بھی عنایت کی ہے۔ وہ نظر جسے چشم بینا کہتے ہیں۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلامُ علیکمُ
صبح بخیر
نہج ابلاغہ
امامِ علی علیہ السلام فرماتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
حکمت 231
‏“خداوند عالم کے ارشاد کے مطابق کہ اللہ تمہیں عدل و احسان کا حکم دیتا ہے۔ فرمایا! عدل انصاف ہے اور احسان لطف و کرم۔”
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک
مولائے کائنات علی علیہ السلام ارشاد رماتے ہیں۔
“ولقد اصبحنا فی زمان قد اتخذ اھل الغدر کیسا ونسبھم اھل الجھل فیہ الی احسن حیلتہ ”
ہم ایسے زمانے میں زندگی گزار رہے ہیں، جہاں بے وفائی،خیانت ،حیلہ وغیرہ کو ہوشیاری و چالاکی سمجھا جاتا ہے، اور نادان لوگ ان کو تدبیر اور سیاست سے تعبیر کرتے ہیں۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
‏*استغفار*
‏امام علی علیہ السلام
‏*مجھے تعجب ہوتا ہے جب کؤی شخص استغفار کے ہوتے ہؤےمایوس نظر آتا ہے*
‏نہج البلاغہ:85
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
‏صبح بخیر ۔۔۔
🍂‏🍁وَاَنْجَيْنَا الَّ۔ذِيْنَ اٰمَنُ۔وْا وَكَانُ۔وْا يَتَّقُوْنَ 🍁🍁🍂
‏اور ہم نے ایمان اور تقوٰی والوں کو نجات دی۔۔
‏🍃بیشک🍃🍃
‏🍃⁦‪سورہ‬⁩ ⁦‪نمل‬⁩ 53🍃
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر🍁🍁🍁🍁🍁
إِنَّ اللَّ۔هَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو جس طرح بھیجنے کا حق ہے۔
 
Top