سیما علی

لائبریرین
Jx7uYYA.jpg
وعلیکم السلام
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
میں یہ کس کے نام لکھوں جو اَلم گزر رہے ہیں

مرے شہر جل رہے ہیں مرے لوگ مر رہےہیں
اللہ نگہبان
 
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
صبح دھند چھائ ہو, تو بھی ہم سورج کے ہونے کا یقین رکھتے ہیں.اسی طرح جب ہماری زندگی میں مشکلات کی کہر پھیل جائے تب بھی ہمیں یہ یقین واثق رکھنا چاہیے کہ اللہ تعالٰی کی رحمت کا آفتاب بھی ہے, جو ہمارے لیے بہتر نہیں، بہترین روشنی بکھیرے گا۔ یااللہ! یا کریم ، یا رحیم ہم سب کی دلی مرادیں، تمنائیں, امیدیں پوری فرما. عزت،صحت ، محبت, دولت رحمت،كشادہ رزق عطا فرماہم سب کے ہردکھ، درد ، تکلیف کو دور فرما اور ہمُ سب کی حفاظت فرما.
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
میری غفلتوں کی بھی حد نہیں

تیری رحمتوں کی بھی حد نہیں

نہ میری خطا کا شمار ہے

نہ تیری عطا کا شمار ہے
اللہ نگہبان
 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

رسول اللہﷺ کی دعا:
اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، میں تیری پناه مانگتا ہوں بزدلی سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے (بخاری)
یا اللہ کریم اپنے محبوب کریمﷺ کے وسیلۂ جلیلہ سے اس دعا کو ہم سب کے حق میں قبول ومنظور فرما
اَللّٰهُمََ ارْفَعْ عَنَّا الْبَلَاءَ وَادْفَعِ الْوَبَآءَ عَنْ اُمَّةِ سَیّدنَا مُحَمَّدٍ وَاَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَلُطْفَكَ عَلَى الْعِبَادِ وَاحْفَظْ بِلَادَنَا وَبِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ إِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّحِیَّۃِ وَالثَّنَاءِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
 

سیما علی

لائبریرین
ZeToFan.jpg

مولائے کائنات امامِ علی علیہ السلام فرماتے ہیں
اپنے علم کو اور اپنے یقین کو شک نہ بناؤ جب جان لیا تو عمل کرو ,اور جب یقین پیدا ہوگیا تو آگے بڑھو .۔۔۔۔۔۔
 
بسْمِ اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الله رب العزت شکر ادا کرنے والے کو کبھی کسی کا محتاج نہیں کرتا. دعا ہے اللہ رب العزت ھم سب کو اپنا شکر گزار اوراطاعت گزار بندہ بنا دے.خالق کائنات، سمیع وبصیر ، غفور الرحیم، رب اللعالمین اپنی خاص رحمت سے آپ اور آپکے گهرانے پر ھمیشہ مہربان رھے.
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
 
Top