بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
یارب ارحم الراحمین ہمارے دِلوں کوکھوٹ اور ریاکاری سے محفوظ و پاک فرما، ہمیں آپس کی بدگمانیوں نفرتوں رنجشوں عیب گوئیوں ، منافقتوں سے بچائیے یارب ذوالجلال ہمارے صغیرہ وکبیرہ گناہ معاف فرما اورہمیں اپنی تمام آزمائشوں سے محفوظ فرما یااللّٰه ہماری دعاؤں التجاوں کو قبول فرما۔
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
FBhVhFf.jpg

السلام علیکم
صبح بخیر
 
سیما علی

لائبریرین
4KXR3Ee.jpg

دعا ہے رب جلیل سے کہ اس وطن پاکستان کو خدائے بزرگ و برتر ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین الہی آمین ⚘⚘ اقوال امیر المومنین مولائے کائنات امام علی علیہ السلام پر اگر ہم لوگ عمل پیرا ہو جائیں تو ہماری زندگی پھولوں کی سیج کی مانند ہو جائے!
 
یااللہ
تیری شان بہت بلند ہے
اپنی عظمت کے واسطے
میرے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھر دے.
یامولا کریم
انکی خطاؤں کو اپنی رحمت کے صدقے معاف فرما
اور انہیں صحت وایمان والی زندگی عطا فرما
اور انکی نیک خواہشات پوری فرما.!
آمین
صبح بخير
 
آ مین ثم آمین یا رب العالمین
 
‏اکثر لوگ آپ کی راہ میں ہمیشہ پتھر پھینکیں گے اب یہ آپ پر ہے کہ آپ اُن پتھروں سے کیا تعمیر کرتے ہیں...؟
مُشکلات کی دیوار۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا۔۔۔۔۔۔۔
کامیابی کی سیڑھی....!!!
صبح بخٰیر
 
شمشاد

لائبریرین
بڑا انسان عمر سے نہیں ہوتا، بڑے آپ تب ہوتے ہیں جب دوسروں کو سہنا اور برداشت کرنا سیکھ جاتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
زندگی میں بس دلوں کو جیتنے کا مقصد رکھیں۔ ورنہ دنیا کو جیت کر سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا تھا، زندگی بہت مختصر ہے۔ کسی سے نفرت کر کے یا کسی کا بُرا سوچ کر ہم شاید اپنی جھوٹی انا کی تسکین تو کر لیں گے، لیکن آپ کے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائے گا۔ وہ اس لئے کہ اللہ کی خوشنودی کو حاصل کرنے والے تمام راستے اس کی مخلوق کے دل میں سے گزرتے ہیں۔
 
صدقہ

1. دوسرے کو نقصان پہنچانے سے بچنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]

2. اندھے کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]

3. بہرے سے تیز آواز میں بات کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]

4. گونگے کو اس طرح بتانا کہ وہ سمجھ سکے صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]

5. کمزور آدمی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]

6. راستے سے پتھر,کانٹا اور ہڈی ہٹانا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]

7. مدد کے لئے پکارنے والے کی دوڑ کر مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3377]

8. اپنے ڈول سے کسی بھائی کو پانی دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]

9. بھٹکے ہوئے شخص کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1956]

10. لا الہ الا الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]

11. سبحان الله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]

12. الحمدلله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]

13. الله اکبر کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]

14. استغفرالله کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]

15. نیکی کا حکم دینا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]

16. برائی سے روکنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1007]

17. ثواب کی نیت سے اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 55]

18. دو لوگوں کے بیچ انصاف کرنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]

19. کسی آدمی کو سواری پر بیٹھانا یا اس کا سامان اٹھا کر سواری پر رکھوانا صدقہ ہے ۔ [بخاری: 2518]

20. اچھی بات کہنا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2589]

21. نماز کے لئے چل کر جانے والا ہر قدم صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]

22. راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]

23. خود کھانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]

24. اپنے بیٹے کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]

25. اپنی بیوی کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]

26. اپنے خادم کو کھلانا صدقہ ہے۔ [نسائی - کبری: 9185]

27. کسی مصیبت زدہ حاجت مند کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [نسائی: 253]

28. اپنے بھائی سے مسکرا کر ملنا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1963]

29. پانی کا ایک گھونٹ پلانا صدقہ ہے۔ [ابو یعلی: 2434]

30. اپنے بھائی کی مدد کرنا صدقہ ہے۔ [ابو یعلی: 2434]

31. ملنے والے کو سلام کرنا صدقہ ہے۔ [ابو داﺅد: 5243]

32. آپس میں صلح کروانا صدقہ ہے۔ [بخاری - تاریخ: 259/3]

33. تمہارے درخت یا فصل سے جو کچھ کھائے وہ تمہارے لئے صدقہ ہے۔ [مسلم: 1553]

34. بھوکے کو کھانا کھلانا صدقہ ہے۔ [بیہقی - شعب: 3367]

35. پانی پلانا صدقہ ہے۔ [بیہقی - شعب: 3368]

36. دو مرتبہ قرض دینا ایک مرتبہ صدقہ دینے کے برابر ہے۔ [ابن ماجہ: 3430]

37. کسی آدمی کو اپنی سواری پر بٹھا لینا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1009]

38. گمراہی کی سر زمین پر کسی کو ہدایت دینا صدقہ ہے۔ [ترمذی: 1963]

39. ضرورت مند کے کام آنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368]
 
جزاک اللہ خیراًکثیرا
 
السَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر

نماز میں رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ کے بعد حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ یہ کلمات پڑھنے کی فضیلت۔ نیز حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم کی شان کہ آپ نے نماز میں اس عمل کو لکھنے والے فرشتوں کو بھی دیکھ لیا۔

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُجْمِرِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَحْيَى بْنِ خَلَّادٍ الزُّرَقِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ الزُّرَقِيِّ ، قَالَ : كُنَّا يَوْمًا نُصَلِّي وَرَاءَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَلَمَّا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرَّكْعَةِ ، قَالَ : سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ ، قَالَ رَجُلٌ وَرَاءَهُ : رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ ، فَلَمَّا انْصَرَفَ ، قَالَ : مَنِ الْمُتَكَلِّمُ ؟ قَالَ : أَنَا ، قَالَ : رَأَيْتُ بِضْعَةً وَثَلَاثِينَ مَلَكًا يَبْتَدِرُونَهَا أَيُّهُمْ يَكْتُبُهَا أَوَّلُ۔
ترجمہ
حضرت رفاعہ بن رافع زرقی سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتداء میں نماز پڑھ رہے تھے۔ جب آپ رکوع سے سر اٹھاتے تو «سمع الله لمن حمده» کہتے۔ ایک شخص نے پیچھے سے کہا «ربنا ولك الحمد،‏‏‏‏ حمدا كثيرا طيبا مباركا فيه» آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز سے فارغ ہو کر دریافت فرمایا کہ کس نے یہ کلمات کہے ہیں، اس شخص نے جواب دیا کہ میں نے۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے تیس سے زیادہ فرشتوں کو دیکھا کہ ان کلمات کو لکھنے میں وہ ایک دوسرے پر سبقت لے جانا چاہتے تھے۔
صحیح البخاری حدیث نمبر 799 کتاب الآذان باب فضل اللھم ربنا لک الحمد
 
Top