سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
🌲🪷🌲🪷🌲
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-0818.jpg

السلام علیکم
صبح بخیر
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں
لَا تَسْتَوْحِشُوْا فِي طَرِيْقِ الْهُدٰى لِقِلَّةِ اَهْلِه۔ (خطبہ۱۹۹ )
راہ راست پر چلنے والوں کی کمی کے باعث چلنے سے مت گھبرائیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

وَتَوَكَّلْ عَلَى اللّ۔ٰهِ ۚ وَكَفٰى بِاللّ۔ٰهِ وَكِيْلًا

سورۃ الاحزاب (3)​

اور اللہ پر بھروسہ کر اور اللہ ہی کارساز کافی ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ترجمہ : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کو ایک
دعا حاصل ہوتی ہے (جو قبول کی جاتی ہے) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں۔
حدیث
(صحیح بخاری، ۶۳۰۴)
سے
دن کا آغاز
قربان جائیں
سوہنے نبی


السلام علیکم
صبح بخیر
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اگر تم لوگوں کی پوشیدہ باتوں کے پیچھے پڑو گے، تو تم ان میں بگاڑ پیدا کر دو گے، یا قریب ہے کہ ان میں اور بگاڑ پیدا کر دو۔

(سنن ابو داؤد، ۴۸۸۸)
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

وَاِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ
سورہ الشرح -8
اور اپنے رب کی طرف دل لگائیے۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام
علیکم
صبح بخیر
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ اپنے (کسی دوسرے مسلمان) بھائی سے تین دن سے زیادہ سلام کلام بند رکھے، جب دونوں کا آمنا سامنا ہو تو وہ اس سے منہ پھیر لے، اور یہ اس سے منہ پھیر لے، اور ان دونوں میں بہتر وہ ہے جو پہلے سلام کرے۔

(جامع ترمذی،1932)
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
السلام علیکم
صبح بخیر

سورة النسآء - آیت

سورة النسآء - آیت 28
يُرِيدُ اللَّهُ أَن يُخَفِّفَ عَنكُمْ ۚ وَخُلِقَ الْإِنسَانُ ضَعِيفًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اللہ چاہتا ہے کہ تمہارے ساتھ آسانی کا معاملہ کرے اور انسان کمزور پیدا ہوا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
🌿🌲🌿🌲🌿
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
 
Top