سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم❤
صبح بخیر🥰🌷🌲🌲
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے (جو قبول کی جاتی ہے) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں۔
صلی اللّٰه علیہ وآلہ وبارک وسلّم
(صحیح بخاری، ۶۳۰۴)
 

سیما علی

لائبریرین
IMG-1689.jpg

السلام علیکم
صبح بخیر☘️🌲☘️🌲☘️
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر 🎄🍃🎄🍃🎄

ﻗﺎﻝ ﺍﺑﻦ ﺍﻟﻘﻴﻢ -ﺭﺣﻤﻪ ﺍﻟﻠﻪ :-
" ﻣﻦ ﺃﻋﻈﻢ ﺍﻟﻔﻘﻪ ، ﺃﻥ ﻳﺨﺎﻑ ﺍﻟﺮﺟﻞ ﺃﻥ ﺗﺨﺬﻟﻪ
ﺫﻧﻮﺑﻪ ﻋﻨﺪ ﺍﻟﻤﻮﺕ ﻓﺘﺤﻮﻝ ﺑﻴﻨﻪ ﻭﺑﻴﻦ ﺍﻟﺨﺎﺗﻤﺔ
ﺍﻟﺤﺴﻨﻰ ."
( ﺍﻟﺠﻮﺍﺏ ﺍﻟﻜﺎﻓﻲ ٢١٠ٗ)
ابن القیم رحمہ اللہ جواب الکافی میں لکھتے ہیں :
سمجھدار آدمی وہ ہے جو گناہوں سے ڈرتا اور بچتا ہے کہ وہ موت کے وقت اس کے حسن خاتمہ کی راہ میں رکاوٹ نہ بن جائیں ۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر 🌷🌱
🌷🌱🌷
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ (درود) نہ بھیجے“۔

(جامع ترمذی،۳۵۴۶)
 
Top