صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ طوفان آیا اور بخیر و عافیت گزر گی۔ الحمد للہ سوائے 28 گھنٹوں تک عدم بجلی اور انٹرنیٹ کے مزید کوئی داغ نہ دے سکا۔ شگفتہ بٹیا کیسی ہیں؟ :) :) :)
او گاڈ اٹھائیس گھنٹے! "میتھیو" کی بات کر رہے ہیں سعود بھائی؟
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر۔ البتہ ابھی سر میں کچھ درد ہو رہا ہے۔ فریحہ اور بھابھی کیسی ہیں اور کہاں ہیں ان دنوں؟
 
جی ہاں۔ ویسے ہمارے ایک کولیگ کا نام میتھیو ہے، تو ہم نے ان کی اہلیہ کے ساتھ مل کر اس طوفان کا الزام ان کے سر ڈال دیا۔ :) :) :)

کہیں یہ سر درد کچے کیلوں کے پکوڑوں سے محرومی کا نتیجہ تو نہیں؟ گھر پر دونوں خواتین الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
 
بچارے میتھیو صاحب :) :)
کچے کیلوں کا کچھ کرنا ہی پڑے گا اب :)
شاید نظر کمزور ہو رہی ہے یا پھر ناشتہ نہیں کیا تو اس وجہ سے شاید۔
 
Top