قیصرانی جب آپ کو پتہ ہے کہ وہ ایسا کرتے ہیں تو آپ روزانہ وہاں چیک کیوں نہیں کرتے؟ قصور تو آپ کا ہی ہوا نہ![]()
![]()
مجھے تو آجتک ایک لفظ بھی عزیز امین ص نے لکھا ہی نہیںاو ر آپکی پروفائل بھری پڑی ہے ۔
![]()
کتنی بری بات ہے یہ افف ۔ میں ابھی غمگین قسم کا گانا ڈھونڈ لاتی ہوں![]()

تیکھی ہونی چاہیے چھری، سب کام ہو جاتے ہیں ۔ ذرا شکاریوں والا دھاگہ تو دیکھیں
اور گئی بھی تھی اپنی شکاری مکھی کے ساتھ ۔ مگر امین ص نے مجھے مکھی کے جیسے نکال باہر پھینکا ،
کیا تھا اگر میری حوصلہ افزائی ہی کردیتے تو کل کو میں مکھی کے ساتھ مچھر بھی مار ہی لیتی ۔ آخر تجربے کرکے ہی تو بندہ شکاری بنتا ہے ناں ، بھلے ابتدا ایک مکھی سے ہی کیوں نا ہو 
ابھی اتفاق سے نگاہ پڑی کہ اتنے ڈھیر سارے پیغامات ہیں۔ تبھی ادھر ذکر کر دیا
واقعی باجو۔ شکر کریں کہ انہوں نے آپ کو کچھ نہیں لکھا![]()
اوہ، کوئی بات نہیں۔ دل کھول کے رو لیں۔ کون سا فرق پڑجائے گا انہیں![]()

روتی ہوں ابھی ،۔ پہلے میں کچھ کھا پی آؤں ۔ ۔ ۔
وقفہ برائے ڈنر ، ۔ ۔۔
![]()
اوہ، پھر رونے دھونے کا کیا ہوگا؟ تب تک میں رو لوں؟![]()

میں تو ادھر ہی ہوںباجو۔ عزیز امین میری پروفائل پر جا کر وزیٹر کے پیغامات میں پیغام لکھ دیتے ہیں جو اکثر نظر سے نہیں گذرتے![]()
،گڈ باجو۔ اور پھر مجھے بتا دیا کریں کہ اگر کوئی پیغامات ہوں تو![]()
،
یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے آپکے لئے روز کا ایک پیغام موجود نا ہو
آج میں اپنی گناگار آنکھوں سے خود آپکی پروفائل دیکھ آئی ہوں چھوٹے بھا
،