مبارکباد صائمہ شاہ کو سالگرہ مبارک

عثمان

محفلین
کیک، چاٹ، دہی بھلے ، سموسے، آلو کی ٹکیاں، کباب، قیمے والے رول، پیزا۔۔۔ اور کیا کیا شامل تھا سالگرہ کی ضیافت میں؟ :)
 

نایاب

لائبریرین
محترم صائمہ شاہ بٹیا آپ کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارک باد
سدا خوش و شاد وآباد ہنستی مسکراتی رہیں آمین
بہت دعائیں
 

صائمہ شاہ

محفلین
یوں تو ابھی برطانیہ میں بارہ بجنے میں اور سترہ جنوری ہونے میں قریباً بھی اڑھائی گھنٹے باقی ہیں۔ ارادہ یہی تھا کہ وقت پورا ہونے پر دھاگا کھولوں گا۔ لیکن سستی کی وجہ سے کہیں ایسا نہ ہو کہ دیر ہوجائے۔ سو بجائے دیر کرنے کے کچھ جلدی کر لینا زیادہ مناسب کام ہے۔ آج صائمہ شاہ کی سالگرہ ہے۔ صائمہ نہ صرف ایک باذوق ممتاز محفلین ہیں بلکہ علم و ادب ، خاص کر افسانہ نگاری پر گہری نگاہ رکھتی ہیں۔ ہمارے حلقہ احباب اور دل و نظر میں ان کا مقام بہت بلند ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ شاہ کو یوں ہی سدا خوش و خرم اور کامیاب رکھے۔ اور ان کی تابانی یوں ہی قائم رہے۔
شاہ صاحبہ آپ کو سالگرہ پر بہت سی شبھ کامنائیں۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو سدا شاد و خرم رکھے۔ آمین

سالگرہ مبارک۔۔۔۔۔
d922d4d0afafd48dd6228b65c410f6bb.jpg


اور یہ دو چھوٹے چھوٹے چھوٹے سے ڈیزائن۔۔۔۔
HBDSaimi_zpsuxrojdfz.png


HBDSaima_zpsar3t1am1.png
آپ کے خلوص کا شکریہ تو ادا نہیں کر سکتی مگر پھر بھی بہت بہت شکریہ اور اس کی قطعی ضرورت نہ تھی ۔
 

صائمہ شاہ

محفلین
Top