شیخ اور تحفہ

فخرنوید

محفلین
شیخ اپنی ہونے والی بیوی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شادی پہ آپ کو کیا تحفہ دوں؟

بیوی: صرف ایک عدد رِنگ دے دینا۔




شیخ: موبائل پہ یا لینڈ لائن پہ
 

میم نون

محفلین
جی نہیں انسے اگر بولیں کہ فون پے رنگ دینا تو وہ ڈرائیور کے ساتھ انگوٹھی بھیج دیتے ہیں کہ فون پے انگوٹھی کیسے دے سکتا ہوں بھلا :laugh:
 

مدنی

محفلین
شیخ جی کیوں اپنے فون فضول میں استعمال کرتے ھو۔منگیتر کے گھر کے دروازے کی گھنٹی بجا کر آ جانا
 
Top