شہید راہِ حق کاشفی کی یاد میں

کاشفی

محفلین
بس جناب اسی مقصد کے لئے یہ دھاگہ کھولا ہے کہ تھوڑا سا مزاح کا پہلو بھی ہو اور ساتھ ایک پیغام بھی پہچ جائے ۔ یقین کریں لکھتے وقت میں بھی ہنس رہا تھا ۔

ایک مقصد یہ بھی تھا کہ جو بھی رکن ہے اردو محفل کا چاہے نظریاتی اختلاف ہوں اسُ سے پر رہتا تو دل میں ہی ہے ۔ اور اسی بات کا احساس کاشفی صاحب کو بھی دلانا تھا کہ وہ ہمارے دلوں میں ہیں ۔

کہیں دوستوں کی شکایتیں، کہیں دشمنوں کی ملامتیں
کوئی ایسے دل کو دکھا گیا، کوئی ویسے دل کو دکھا گیا

کیا کام اس نے تمام یوں، سنیں مسکرا کے شکایتیں
مجھے موت آگئی جیتے جی، نہ گلہ رہا نہ گلہ گیا


شاہ صاحب آپ اور دانش بھائی بھی ہماری دعاؤں‌میں‌شامل ہیں۔۔خوش رہیں۔۔
 
Top