شہر کا نام تو بتائیں

شمشاد

لائبریرین
گوادر پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا سب سے زیادہ تیزی سے بڑھتا ہوا شہر ہے۔ دنیا کی تین گہری ترین بندرگاہوں میں سے ایک گوادر کی بندرگاہ ہے۔

آگے حرف ش سے لکھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

راہوالی، پاکستان
یہاں چینی کا بہت بڑا کارخانہ ہے۔

اب " پ " سے
 

شمشاد

لائبریرین
گرو جی یہاں حروف تہجی سے شہروں کے نام نہیں لکھنے۔

اصول یہ ہے کہ یا تو دیئے گئے حرف سے شہر کا نام لکھیں یا پھر دیئے گئے شہر کے آخری حرف سے کسی شہر کا نام لکھیں۔

اور میں نے تو لکھا بھی ہے کہ " پ " سے کسی شہر کا نام لکھیں۔
 

وجی

لائبریرین
لالہ زار بھی ایک چھوٹا شہر ہے میں نے ایک دفعہ ٹیلیفون انڈیگس میں دیکھا تھا

 
Top