شہر کا نام تو بتائیں

شمشاد

لائبریرین
ر سے راہوالی، پنجاب میں ہے اور یہاں چینی بنانے کا بہت بڑا کارخانہ ہے (لیکن چینی معلوم نہیں کہاں جاتی ہے)

اب ف سے لکھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
متلاشی آپ کو تو حرف "ف" سے شہر کا نام دینا تھا۔

شداد، ایران

اب حرف "ف" سے نام دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
فتح جھنگ کا ضلع اور ملک بھی لکھنا تھا ناں۔

گ سے گوجرانوالہ، پہلوانوں کا شہر، کھانے پینے میں سب سے اول نمبر پر آنے والا شہر، جو کہ پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔

اب ٹ سے لکھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
عنک، سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں واقع ہے۔ دمام سے جبیل کی طرف سفر کریں تو راستے میں عنک نامی چھوٹا سا شہر ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ک سے لکھ دیں۔

ویسے اس کھیل کا اصول جو ہم نے اپنایا تھا وہ یہ تھا کہ دیئے گئے نام کے آخری حرف سے یا پھر دیئے گئے حرف سے اگلا نام دینا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نارووال، پنجاب، پاکستان
پہلے سیالکوٹ کی تحصیل تھی، سیاسی لیڈروں نے ووٹ لینے کی خاطر اسے ضلع قرار دے دیا لیکن ضلع کو جو سہولتیں ہوتی ہیں، وہ دس فیصد بھی مہیا نہیں ہیں۔
 
Top