شہر کا نام تو بتائیں

الف عین

لائبریرین
ناگپور۔ مہاراشٹر، کچھ عرصے پہلے تک میرا مستقر، بابا تاج الدین کی درگاہ کے لئے مشہور
 

عمر سیف

محفلین
یہاں بھی میں مشورہ دونگا کہ بجائے آخری حرف کے ممبر خود سے کوئی حرف دے دے تاکہ اور بھی شہروں کے نام لکھے جا سکیں۔
 
Top