شہرِ روم اور ویٹی کن سٹی

جھیل کے ساتھ ہی ایک بڑا سا کیسل بھی تھا، جس کی باہر باہر سے زیارت کی گئی۔
ii47.jpg
کہیں قصر ( کیسل ) ڈراکیولا تو نہیں تھا ۔۔۔ ! ، لیکن وہ تو شاید ٹرانسلوینیا میں ہے ، ناں یاز ! :) :)
 

صابرہ امین

لائبریرین
یہاں کا ایک فیچر ہمیں بہت بھلا لگا کہ مختلف جگہوں پہ میوزک اور نغمے گونج رہے تھے۔
ii24.jpg
یہ مناظر آپ کو کئی ملکوں میں نظر آ سکتے ہیں۔ یہاں واٹر فرنٹ پر یہ عام منظر ہے ۔یہی منظر ہم نے استقلال اسٹریٹ، استنبول اور نظامی اسٹریٹ ، باکو میں بھی دیکھا۔ کراچی میں بھی کئی لوگ ، کئی منچلے کلفٹن کے علاقے یا بڑے پارکوں میں مخصوص دنوں میں نکل آتے ہیں۔ یہ سب ہونا چاہیے۔ ثقاوت کی ترویج ہر علاقے میں ہونی چاہیے ۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
یہ تصاویر دیکھ کر امی، بھائی جان اور باجی کی شدت سے یاد آ رہی ہے ۔ فون کرنا پڑے گا!! 😀 فیس بک پر اکاؤنٹ بھی باجی کے کہنے پر بنایا کہ ان دنوں وہ ہر ہر جگہ کی تصاویر شئیر کیا کرتی تھیں۔
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
یہ تو کسی اطالوی فلم کا منظر لگ رہا ہے۔ عمدہ
اطالوی فلمیں تو اس لوکیشن پہ بنی ہی ہوں گی، لیکن فلمی دنیا کے حوالے سے اس جگہ کی ایک بڑی وجہ شہرت یہ بھی تھی کہ بیس سال قبل ٹام کروز کی شادی کی تقریبات اسی کیسل کی لوکیشن پہ ہوئی تھیں۔
 

یاز

محفلین
یہ تصاویر دیکھ کر امی، بھائی جان اور باجی کی شدت سے یاد آ رہی ہے ۔ فون کرنا پڑے گا!! 😀 فیس بک پر اکاؤنٹ بھی باجی کے کہنے پر بنایا کہ ان دنوں وہ ہر ہر جگہ کی تصاویر شئیر کیا کرتی تھیں۔
اطالیہ میں ہیں کیا؟
 
سفید یا کوئی بھی ایسا رنگ جو بیک گراؤنڈ کے ساتھ مرج ہو رہا ہو۔ نیز ان کی شیپ بھی جگہوں کے لحاظ سے مختلف قسم کی ہو تو مزید بہتر۔
سفید ٹینکیاں موجود ہیں لیکن ان میں کائی جم جاتی ہے۔ جبکہ نیلی اور سبز میں ایسا نہیں ہوتا۔
اس کی سائنسی وجوہ البتہ میرے علم میں نہیں۔
 
Top