شہرِ روم اور ویٹی کن سٹی

یاز

محفلین
ii57.jpg
 

یاز

محفلین
یہ تو بہت خستہ حال ہے اندر سے...... :chatterbox:
اس کے وسط میں کیا بنا ہوا ہے؟

اس کی بابت کچھ تو ذیلی مراسلے میں عرض کر چکا۔ خستہ حالی کی بڑی وجہ تو دو ہزار سال سے زیادہ قدیم ہونا ہے۔
اندر کے آرکیٹیکچر میں کافی سائنس ہے۔ یہ گراؤنڈ کی شیپ تبدیل کرنے کی تکنیک تھی۔ یعنی ریسلنگ کے لئے الگ طرح کا گراؤنڈ درکار تھا، شیروں کے ساتھ لڑائی کے لئے الگ، گلیڈیئٹرز کی لڑائی کے لئے الگ، تو یہ اس کے مطابق کسٹمائز کرنے کے لئے تھا۔ اس کے علاوہ نیچے ٹنل نما سسٹم بھی تھا جو گراؤنڈ تک ڈائریکٹ رسائی کے لئے تھا۔
 
Top