شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

ہانیہ

محفلین
یہی تو ان کا فرض منصبی ہے!

سر آپ تو موڈ ہیں۔۔۔۔ کیا آپ ایسا رول نہیں بنا سکتے۔۔۔۔ سیاسی گفتگو میں پرسنل اٹیکس نہ کیے جاٸیں۔۔۔۔ برا نہ مانیے گا سر۔۔۔۔ اتنی زیادہ hostility تو فیسبک پر بھی نہیں ملتی ہے۔۔۔۔ یہاں تو جب آٶ لٹھ لے کر پیچھے پڑ جاتے ہیں۔۔۔۔ کیا ہمارا یہی کام رہ گیا ہے۔۔۔ ہم اپنی ہر بات کی سو بار وضاحت دیں۔۔۔ اپنے کردار کی۔۔۔۔ زبردستی ہماریمنہ میں وہ بات ڈالتے ہیں۔۔۔۔ جو کہی نہیں ہوتی ہیں۔۔۔ یہ صحتمندانہ طریقہ نہیں ہے بات کرنے کا۔۔۔۔ اور باقی سب ۔۔ کوٸی ٹوکتا تک نہیں ہے۔۔۔۔۔ ایسی باتوں پر۔۔۔۔ پھر یہی لگتا ہے کہ شاید دوستی کی وجہ۔۔۔۔ پڑھ تو سب لوگ سب رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔
 
محفل پر کسی ممبر پر ذاتی اٹیک کی گنجائش نہیں ہے۔ جو مراسلہ آپ کو ایسا لگے اس کے نیچے رپورٹ کا بٹن دباکر اپنی شکایت درج کروائیے۔ ایسے مراسلے حذف کردئیے جائیں گے۔
 
آخری تدوین:
اگر ملک میں سب ہی کچھ “ان” کی مرضی سے ہو رہا ہے تو عوام بلاوجہ ہر الیکشن میں کھجل ہو رہی ہوتی ہے۔ الیکشن ڈے کی چھٹی انجوائے کرنے پکنک پر نکل جایا کرے۔ :)
نہیں نا پائین۔ عوام کی اکثریت کو ہاتھیوں کی لڑائی میں گھاس بننے کا شوق ہمیشہ سے رہا ہے۔ پھر عالمی برادری کی آنکھوں میں مٹی گھٹا بھی جھونکنا ہوتا ہے۔ اور ہاں۔۔۔ اگر الیکشن وغیرہ نا ہوں تو آپ جیسے ہزاروں سوشل میڈیائی نمائندگان تو بیروزگار ہو جائیں نا۔
 
ہمیں یہ ماننے میں کوئی مسئلہ نہیں کہ ہم سب انسان ہیں اور اس جہان کا مکمل علم نہیں رکھتے، اس لیے ہماری آراء حتمی نہیں ہیں اور وقت کے ساتھ بدلتی رہتی ہیں۔
جاسم محمد

پائین، کاش آپ بھی ایسا ایک اقرار نامہ اسٹامپ پیپر پر جاری کر دیتے۔
 
جاسم محمد

محفلین
جاسم محمد

پائین، کاش آپ بھی ایسا ایک اقرار نامہ اسٹامپ پیپر پر جاری کر دیتے۔
جب سے آپ کا لیڈر ۵۰ روپے کے اسٹامپ پیپر پر ملک سے بھاگا ہے، حکومت نے صدمہ میں آکر اسٹامپ پیپر ہی ختم کر دیا ہے :(
پنجاب حکومت کا اسٹامپ پیپرز ختم کرنے کا فیصلہ
 
جاسم محمد

محفلین

جاسم محمد

محفلین

ہانیہ

محفلین
میں نے بات ختم کر دی تھی لیکن ۔۔۔۔ چچ چچ چچ۔۔۔۔

اور بڑوں کے لئیے پوسٹنگز اچھے عہدوں پر ویسے جاسم محمد یہ بتائیے سنا ہی تھا کہ داڑھی میں تنکا ہوتا ہے پر دیکھا نہیں تھا ;););););)

میم آپ پر سلام ہے۔۔۔۔ اتنا ذلیل کرنے کے بعد بھی آپ کو سکون نہیں ملا۔۔۔ آپ کو کوٸی شرمندگی نہیں ہے سب پاکستانیوں کے لٸے گھٹیا جوک کر کے۔۔۔ generalize کر کے ۔۔۔ آپ کو اپنی غلطی کا احساس نہیں ہے۔۔۔۔
افسوس۔۔۔ اب آپ پھر طنز مار رہی ہیں۔۔۔۔ آپ کا تمسخر اڑاتا یہ رویہ دیکھ کر بہت افسوس ہوا۔۔۔۔

عام پاکستانی کی جگہ پٹواری لکھ دیتا تو پھر بھی جان بخشی جانی تھی۔ خیر اب کیا ہو سکتا ہے۔ :)

چچ چچ چچچ۔۔۔۔ آپ واقعی ویسے ہی رہیں گے۔۔۔۔صحیح کہا تھا عبدالقیوم چوہدری بھاٸی نے۔۔۔ ن لیگ کے ووٹرز کو پٹواری کہہ کر کونسا ثواب کما رہے ہیں آپ۔۔۔۔ دوسروں کو نیچا دکھا کر کیا حاصل ہوتا ہے آپکو۔۔۔۔۔۔

محفل پر کسی ممبر پر ذاتی اٹیک کی گنجائش نہیں ہے۔ جو مراسلہ آپ کو ایسا لگے اس کے نیچے رپورٹ کا بٹن دباکر اپنی شکایت درج کروائیے۔ ایسے مراسلے حذف کردئیے جائیں گے۔

سر میں نہیں چاہتی کچھ ڈیلیٹ ہو۔۔۔۔۔ ورنہ انکے بدصورت رویوں کا کسی کو معلوم ہی نہیں ہوگا۔۔۔۔ آپ ان دونوں اگر وارن کر سکتے ہیں تو کر دیجیٸے۔۔۔۔کیونکہ میں بات ختم کر چکی تھی۔۔۔ ان دونوں نے پھر تمسخر اڑانا شروع کر دیا ۔۔۔
 
ہانیہ

محفلین
پٹواری میں ایسا کیا ہے؟ آپ انصافیوں کو یوتھیے بھی کہہ سکتی ہیں۔ جیسا پی پی والے جیالے مشہور ہیں
یوتھیے کہنا بھی اچھی بات نہیں ہے۔۔۔ میں تو خود یوتھیا ہوٸی پھر۔۔۔ نیم کالنگ میں کیا فخر کی بات ہے۔۔۔ دوسرے کرتے ہیں تو ہم وہی کر کے ان کے برابر کیوں آجاٸیں ۔۔۔ ان کے لیول پر۔۔۔ ان کو روکنا چاہٸے ۔۔۔۔ اور خود کو باز رکھنا چاہٸے۔۔۔۔تاکہ کچھ تو فرق رہ جاٸے۔۔۔ ہم میں اور دوسروں میں۔۔۔
 
Top