کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جب ممتاز قادری جیسے لوگ غازی اور شہید ہو سکتے ہیں تو حکیم نورالدین ولی اللہ کیوں نہیں بن سکتے؟
بھائی عارف کریم ۔ کسی بھی جھوٹے نبی کے پیروکار دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔ خاتم الانبیاء محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی کو نبی ماننے والا کافر اور زندیق ہے۔ یہ میرا یا کسی ملا کا نہیں قرآن اور شریعت کا فیصلہ ہے۔
 
فاتح

لائبریرین
فاتح بھائی مضمون کی صحت تو شروعات میں ہی مشکوک نہیں بلکہ انتہائی نا قابل برداشت ہو گئی، جب مسیلمہ بن کذاب جیسے ایک جھوٹے مدعی نبوت اور جعلی مہدی کے زندیق خلیفہ حکیم نور الدین کو نعوذ باللہ ولی اللہ کہا گیا۔
چلیے تو آپ نے نعوذ باللہ پڑھ لیا۔ استغفر اللہ بھی پڑھ لیں۔ اور باقی جو احباب اس مضمون میں موجود دیگر حقائق پر غور کرنا چاہیں ان کو کرنے دیں۔ :)
 
ویسے تحریر پڑھ کر ایسا گمان ہو رہا جیسے لکھاری نے صرف اپنے دادا کے پیر کی مخاصمت میں لکھا ہے- اسی بات پر وہ شہاب صاب کی ہرزہ سرائی کر رہے- بہرکیف صاحب تحریر نے اپنے تیئں اپنی بات اچھی بیان کی-
اور کتاب پڑھنے کا اشتیاق مزید بڑھ گیا-
 
arifkarim

معطل
بھائی عارف کریم ۔ کسی بھی جھوٹے نبی کے پیروکار دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔ خاتم الانبیاء محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی کو نبی ماننے والا کافر اور زندیق ہے۔ یہ میرا یا کسی ملا کا نہیں قرآن اور شریعت کا فیصلہ ہے۔
جھوٹے پیروں، فقیروں، سائیوں، ملاؤں، خلفاؤں وغیرہ کے پیروکاروں کے بارہ میں کیا حکم ہے؟
 
نور وجدان

لائبریرین
فاتح بھائی آپ فرماتے ہیں اس مضمون کے رائیٹر قادیانی نہیں ہے جبکہ مضمون کے ہر لفظ سے اندازہ ہوتا ہے کہہ صاحب مضمون نسل در نسل قادیانی ہی ہے۔ وہ خود بھی اس مضمون میں لکھ رہے ہیں کہ

نسل در نسل کا ضامن کون ہے ؟ کیا یہ مہر ہے کہ ایک بندہ قادیانی ہے تو اس کی اگلی نسلی بھی قادیانی ہی ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔قادیانی کیا پیری مریدی کا سلسلہ ہے ؟ جس میں یہ بات عیاں ہے کہ بندہ نے ایسا ہی ہونا ہے ۔۔۔۔ دوسری بات اگر کوئی نفس مضمون شریک کررہا ہے تو اس میں بھیا ایسا کیا برائی ہے آپ اس مضمون سے اچھائی تلاش کریں اور برائی کو منہا کردیں ۔۔۔۔۔۔۔ کیا قادیانی انسان نہیں ؟ کیا ان کو ہدایت کبھی نصیب نہیں ہوگی ؟ مسلمان جتنے گناہ کریں وہ ہدایت یافتہ ہیں اور باقی ساری دنیا پر مہر ہے وہ لوگ غیر مسلم ہیں ۔۔۔۔۔۔اس لحاظ سے سارا انگریزی ادب بھی مت پڑھیں ۔۔۔۔۔اس لحاظ سے انگریزی موویز مت دیکھیں ۔۔۔۔۔اس لحاظ سے سائنس کی کوئی بات نہ سنیں ----------یہودیوں اور انگریزوں کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔فیس بک بھی مت یوز کریں ۔۔۔یہ بھی گناہ ہے ۔۔یو ٹیوب بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
صاحبہ جو شخص قادیانی خلیفہ حکیم نور الدین کو ولی اللہ لکھ رہا ہے۔ اس کا مذہب تو دودھ پیتا بچہ بھی پہچان سکتا ہے۔ انگریزی فلم صاف ستھری ہو تو اسے دیکھنا جرم نہیں گناہ نہیں۔ انگریزی ادب پڑھنا کفر نہیں، فیس بک کا مثبت استعمال کرنا کفر نہیں، یو ٹیوب پر ساتھ ستھرے پروگرام دیکھنا کفر نہیں۔ ویسے بھی آپکی طرف سے یہ فیس بک، یو ٹیوب اور انگریزی فلموں کے دلائل اب سال ہا سال سے گھسے پٹے بن چکے ہیں۔ دنیا کو سائینس کے بارے علم دینے والے اسی فیصدی سائینسدان مسلمان ہی تھے۔ انگرزی پڑھنا اور فیس بک استعمال کرنا کفر نہیں۔ لیکن اللہ کے آخری نبی کے بعد نبوت کے جعلی دعویدار اور اس کے پیروکاروں کو مسلمان سمجھنا بالکل کفر ہے۔ بی بی کشف سے پہلے اپنا یہ مطالعہ وسیع کریں کہ حکیم نور الدین کے جعلی نبی مرزا غلام احمد کو الہام لا کر دینے والے فرشتے ٹیچی ٹیچی ، مٹھن لال، خیراتی، درشنی لال کون تھے۔
صاحبہ اگر ٓپ نے مرزائیت پر کوئی بحث کرنئی ہے تو اس کیلئے کوئی دوسرا دھاگہ کھول لیجیے۔ مرزائیت کی وکالت اور حمایت میں اس پوسٹ کو بدمزگی کا ٹھکانہ نہ بنائیں۔
 
آخری تدوین:
نسل در نسل کا ضامن کون ہے ؟ کیا یہ مہر ہے کہ ایک بندہ قادیانی ہے تو اس کی اگلی نسلی بھی قادیانی ہی ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔قادیانی کیا پیری مریدی کا سلسلہ ہے ؟ جس میں یہ بات عیاں ہے کہ بندہ نے ایسا ہی ہونا ہے ۔۔۔۔ دوسری بات اگر کوئی نفس مضمون شریک کررہا ہے تو اس میں بھیا ایسا کیا برائی ہے آپ اس مضمون سے اچھائی تلاش کریں اور برائی کو منہا کردیں ۔۔۔۔۔۔۔ کیا قادیانی انسان نہیں ؟ کیا ان کو ہدایت کبھی نصیب نہیں ہوگی ؟ مسلمان جتنے گناہ کریں وہ ہدایت یافتہ ہیں اور باقی ساری دنیا پر مہر ہے وہ لوگ غیر مسلم ہیں ۔۔۔۔۔۔اس لحاظ سے سارا انگریزی ادب بھی مت پڑھیں ۔۔۔۔۔اس لحاظ سے انگریزی موویز مت دیکھیں ۔۔۔۔۔اس لحاظ سے سائنس کی کوئی بات نہ سنیں ----------یہودیوں اور انگریزوں کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔فیس بک بھی مت یوز کریں ۔۔۔یہ بھی گناہ ہے ۔۔یو ٹیوب بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نور بہنا۔ اگر یہ صاحبِ مضمون اپنے دادا کا مذہب چھوڑ کر قادیانیت سے تائب ہو چکے ہوتے تو اپنے دادا کے پیر و مرشد قادیانی خلیفہ کو ولی اللہ نہ لکھتے۔ آپ کے دلائل بیحد کمزور ہیں۔ انجمن ستائش باہمی اور قادیانیت کو معصوم ثابت کرنے سے پہلے اس کا بغور مطالعہ کیجے، پھر بات کیجئے
 
نور وجدان

لائبریرین
صاحبہ جو شخص قادیانی خلیفہ حکیم نصیر الدین کو ولی اللہ لکھ رہا ہے۔ اس کا مذہب تو دودھ پیتا بچہ بھی پہچان سکتا ہے۔ انگریزی فلم صاف ستھری ہو تو اسے دیکھنا جرم نہیں گناہ نہیں۔ انگریزی ادب پڑھنا کفر نہیں، فیس بک کا مثبت استعمال کرنا کفر نہیں، یو ٹیوب پر ساتھ ستھرے پروگرام دیکھنا کفر نہیں۔ ویسے بھی آپکی طرف سے یہ فیس بک، یو ٹیوب اور انگریزی فلموں کے دلائل اب سال ہا سال سے گھسے پٹے بن چکے ہیں۔ دنیا کو سائینس کے بارے علم دینے والے اسی فیصدی سائینسدان مسلمان ہی تھے۔ انگرزی پڑھنا اور فئیس بک استعمال کرنا کفر نہیں۔ لیکن اللہ کے آخری نبی کے بعد نبوت کے جعلی دعویدار اور اس کے پیروکاروں کو مسلمان سمجھنا بالکل کفر ہے۔ بی بی کشف سے پہلے اپنا یہ مطالعہ وسیع کریں کہ حکیم نصیر الدین کے جعلی نبی مرزا غلام احمد کو الہام لا کر دینے والے فرشتے ٹیچی ٹیچی ، مٹھن لال، خیراتی، درشنی لال کون تھے۔
صاحبہ اگر ٓپ نے مرزائیت پر کوئی بحث کرنئی ہے تو اس کیلئے کوئی دوسرا دھاگہ کھول لیجیے۔ مرزائیت کی وکالت اور حمایت میں اس پوسٹ کو بدمزگی کا ٹھکانہ نہ بنائیں۔

آپ کچھ زیادہ جذباتی میرے دیے گئے جواب سے ہوگئے وگرنہ یہ "شر " تو اس پوسٹ میں " آپ " کی اور بڑے لوگوں کی وساطت سے پھیلا ہے. سچ ہے آپ حرفوں پہ یقین رکھتے ہیں ان کا مفہوم نہیں سمجھتے .. بات یہی تھی جس بات کو تفریق کا سبب بنارہے ہیں اس حوالے سے دلیل دی..سب کچھ مسلمانوں نے کیا تب جب وہ عمل کے مسلمان.تھے آج قول کے مسلمان ہیں.یہی بات اوپر کہی تھی
. آپ کے مطالعے کی وسعت اگر تنگ نظری کی صورت ملے تو میں جاہل ہی اچھی ...ایسا مطالعہ جو مجھ.میں عدم برداشت پیدا کرے اس سے دوری بہتر .... باقی جو گمان ظن آپ مجھ سے رکھ رہے ہیں میں آپ سے ویسا نہیں رکھتی .... ولسلام
 
آپ کچھ زیادہ جذباتی میرے دیے گئے جواب سے ہوگئے وگرنہ یہ "شر " تو اس پوسٹ میں " آپ " کی اور بڑے لوگوں کی وساطت سے پھیلا ہے. سچ ہے آپ حرفوں پہ یقین رکھتے ہیں ان کا مفہوم نہیں سمجھتے .. بات یہی تھی جس بات کو تفریق کا سبب بنارہے ہیں اس حوالے سے دلیل دی..سب کچھ مسلمانوں نے کیا تب جب وہ عمل کے مسلمان.تھے آج قول کے مسلمان ہیں.یہی بات اوپر کہی تھہ. آپ کے مطالعے کی وسعت اگر تنگ نظری کی صورت ملے تو میں جاہل ہی اچھی ...ایسا مطالعہ جو مجھ.میں عدم برداشت پیدا کرے اس سے دوری بہتر .... باقی جو گمان ظن آپ مجھ سے رکھ رہے ہیں میں آپ سے ویسا نہیں رکھتی .... ولسلام
صاحبہ آپ ایک بار کھل کر کہہ ہی دیں کہ آپ کی نظر میں حکیم نور الدین ولی اللہ تھا ؟۔ بات ختم
 
نور وجدان

لائبریرین
صاحبہ آپ ایک بار کھل کر کہہ ہی دیں کہ آپ کی نظر میں حکیم نور الدین ولی اللہ تھا ؟۔ بات ختم

بلا شک اللہ ہی غیب کا علم رکھتا ہے اور وہی جانتا ہے کہ کون والی اور کون گنہگار ہے ۔ باقی آپ کی مرضی آپ ولی مانیں یا مردود ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر اک کی اپنی قبر ۔۔مجھے اس سے کچھ لینا دینا نہیں . مجھے تو صرف اتنا علم کہ کون جانے زندگی کے کس تجربے سے سیکھتے کب ہدایت پا جائے ۔ یہ صرف اللہ جانتا ہے ۔۔۔اللہ کی حکمت اللہ جانے
 
نایاب

لائبریرین
میرے محترم بھائی سعید الرحمن سعید
مضحکہ خیز کی ریٹنگ کمال دی آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔
سبحان اللہ

بلا شک اللہ ہی غیب کا علم رکھتا ہے اور وہی جانتا ہے کہ کون والی اور کون گنہگار ہے ۔مضحکہ خیز ؟
باقی آپ کی مرضی آپ ولی مانیں یا مردود ۔۔۔۔۔ مضحکہ خیز ؟
ہر اک کی اپنی قبر ۔۔مضحکہ خیز ؟
مجھے اس سے کچھ لینا دینا نہیں . مضحکہ خیز؟
ہر اک کی اپنی قبر ۔۔ مضحکہ خیز؟
مجھے تو صرف اتنا علم کہ کون جانے زندگی کے کس تجربے سے سیکھتے کب ہدایت پا جائے ۔ مضحکہ خیز ؟
یہ صرف اللہ جانتا ہے ۔۔۔اللہ کی حکمت اللہ جانے ۔مضحکہ خیز ؟
آپ ایسی صاحب علم ہستی سے یقین بھری امید ہے کہ آپ مضحکہ خیز کی نشان دہی کرتے آگہی کی شمع روشن کریں گے ۔
بہت دعائیں​
 
نور بہنا جو شخص ایک جھوٹے نبی کا خلیفہ ہو اسی کا کفر پھیلاتے پھیلاتے اسی کفر کی حالت میں انجہانی ہو گیا، اب وہ قبر میں تو ہدایت پانے سے رہا۔ آپ ایک ایم اے انگلش پڑھی لکھی خاتون ہیں اور دلائل اتنے ناقص اور گول مول۔ جو قرآن کے عقیدہء ختم نبوت کا منکر ہے اس کے بارے تو کوئی دوسری رائے ہی نہیں۔ آپ تو اپنی عزیز دوست ارشاد عرشی ملک جیسی نامور قادیانی مبلغہ کی شاعری بھی شئیر کرتی ہیں، تو بہتر ہے پہلے اپنی اس ذہین قادیانی مربیہ سے اس موضوع کے بارے علمی دلائل سیکھیں، پھر ہم دونوں بہن بھائی میں کسی بحث کا مزا بھی آئے گا۔ معذرت چاہتا ہوں ، ابھی تک آپ کے تمام دلائل بے بنیاد اور بے علم ہیں۔
 
نایاب بھائی ۔کم از کم قادیانیت کے کسی خلیفہ کے ایمان کے بارے آئیں بائییں شائیں جیسی رائے رکھنے لا عقیدہ کسی مسلمان کا نہیں ہو سکتا۔ عقیدہء ختم نبوت کے منکر قادیانی اور نبوت کے جھوٹے دعویدار کے پیروکار خلیفہ کے بارے دو رائے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ لہذا میری نظر میں یہ مضحکہ خیز ہے۔ معذرت لیکن میں اس گفتگو میں مذید حصہ نہیں لوں گا۔ عقیدہء ختم نبوت اور میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے لا نبی بعدی کے بعد اس پر شک و شبہ رکھنے والا مسلمان اس لئے نہیں ہو سکتا ، کیونکہ وہ قرآن کا اور بیانَ نبوی کا منکر ہے۔ اور جو شخص ایک جھوٹے نبی کے کفر کے پروموٹر خلیفہ کے بارے دو ٹوک رائے نہیں رکھتا اس سے کوئی بحث ہی نہیں بھائی جی۔ اللہ نے قرآن میں عقیدہء ختم نبوت کا واضع اعلان فرمایا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے واضع اعلان کر دیا کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں، تو اس کفر قادیانیت کے بارے کمزور اور آدھی ادھر آدھی ادھر رائے رکھنا مناسب نہیں۔ درخواست کرتا ہوں کہ آئیندہ مجھے اس بحث میں نہ گھسیٹا جائے۔ جو قرآن و شریعت اور حدیث کہتی ہے میرا وہی ایمان ہے۔ جو بات قرآن و حدیث سے متصادم ہو گی، میں اسے مضحکہ خیز ہی سمجھتا ہوں۔ ختم نبوت کے منکر خلیفہ کے بارے دو رائے رکھنا میری سمجھ سے بالا تر ہے۔ کوئی گستاخی ہو تو معافی۔ والسلام
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
نور بہنا جو شخص ایک جھوٹے نبی کا خلیفہ ہو اسی کا کفر پھیلاتے پھیلاتے اسی کفر کی حالت میں انجہانی ہو گیا، اب وہ قبر میں تو ہدایت پانے سے رہا۔ آپ ایک ایم اے انگلش پڑھی لکھی خاتون ہیں اور دلائل اتنے ناقص اور گول مول۔ جو قرآن کے عقیدہء ختم نبوت کا منکر ہے اس کے بارے تو کوئی دوسری رائے ہی نہیں۔ آپ تو اپنی عزیز دوست ارشاد عرشی ملک جیسی نامور قادیانی مبلغہ کی شاعری بھی شئیر کرتی ہیں، تو بہتر ہے پہلے اپنی اس ذہین قادیانی مربیہ سے اس موضوع کے بارے علمی دلائل سیکھیں، پھر ہم دونوں بہن بھائی میں کسی بحث کا مزا بھی آئے گا۔ معذرت چاہتا ہوں ، ابھی تک آپ کے تمام دلائل بے بنیاد اور بے علم ہیں۔
عبدالقیوم چوہدری
 
سعید بھیا!

آپ پر اللہ تعالیٰ کی رحمت ہو یقینا آپ کے پاس دلائل کے انبار ہیں میں باوجود ایم انگلش ہونے کے دلائل نہ دے پائی کیونکہ.میرے سبھی دلائل وہاں ختم ہو جاتے جہاں اللہ سائیں کی حکمت اور علم آجاتا ہے ...میں نے جتنا علم.لیا نا زندگی کے تجربوں مشاہدات اور کتب سے وہ مجھے اللہ کی حکمت سکھا گیا ہے اب میں زبان نہیں کھولتی کہ کہیں اوپر بیٹھا اللہ میں جو نیچے زمیں پر ہوں
...مجھ سے یا میری کسی بات سے ناراض نہ ہو جائے .....باقی اسلام نے مجھے دو باتیں سکھائیں: ایک.تو یہ اچھی بات مثلِ چراغ ہے اس کو لے لو اور علم کی حرص رکھو ...دوسرا برے سے اچھا اور اچھے کو اچھا تلاشو تاکہ اللہ کی بنائی.دنیا کا حسن کھلے ...اب کائنات کا ہر نقش اللہ سائیں کا جلوہ لیے ہوئے ...میں کیوں فتوی دوں ...میں تو سب سے بلا تفریق محبت کروں گی .... اللہ اس محبت کو بڑھائے اس نسبت سے عرشی ارشاد ملک کی شاعری شیڑ کی ہے اس کی شاعری کئ نامور سخن وروں سے بہت موضوں اور کیفییات کی اصل لیے ہوئی تھی ..... باقی جاہل ہوں ....قسم سے آج سے مجھے اپنا آپ جاہل لگ رہا ہے ..اس لیے مزید بحث سے پرہیز اختیار کرتے یہ میرا آخری جواب ہے ...مجھے آپ سے بھی محبت ہے آپ میرے بھائی ہو ...اللہ.محبت سدا قائم رکھے

ولسلام
 
طالب سحر

محفلین
شہاب نامہ میں نے کافی سالوں پہلے پڑھا تھا- پروازی صاحب کے مذہبی عقاید اور ذاتی تعصبات کے بارے میں تو معلوم نہیں، لیکن ان کا یہ ریویو مجھے معلوماتی لگا- تاہم یاز صاحب کی "بات چیت" مجھے زیادہ objective لگی-

فاتح صاحب: میں نے سنا ہے کہ اردو میں لکھی گئی خودنوشت سوانح حیات پر پروازی صاحب نے کوئی کتاب بھی لکھی ہے- اس کے بارے میں کچھ بتائیے-
 
یاز

محفلین
خوش رہیں طالب سحر صاحب! میں بھی یہی کہنے لگا تھا کہ باقی مسائل سے فراغت ہو گئی ہو تو شہاب نامہ پہ گفتگو فرما لی جائے۔
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
میرا بنیادی نکتہ یہ ہے کہ ہمارے بے شمار دانشوروں کا ریٹائرمنٹ کے بعد یا چپڑی اور دو دو کھا چکنے کے بعد ہی کیوں ایمان جاگتا ہے۔ شہاب صاحب کی طرح ایک اور بزرگوار "روئیداد خان" ایوب خان کے دور کا اہم ترین بیوروکریٹ تھا اور اب آمریت کے خلاف بات کرتے ہوئے اس کے لہجے میں آغا حشر کے کرداروں جیسا جوش و ولولہ پایا جاتا ہے۔ تازہ ترین مثال مصطفیٰ کمال کی ہے، جس کو اب یاد آیا ہے کہ بھائی تو بڑا غدار شدار ہے وغیرہ وغیرہ۔
اسی طرح مشرف دور کے کئی جرنیلوں (جیسے جنرل عبدالقیوم، شاہد عزیز وغیرہ) کا ایمان بھی ریٹائرمنٹ کے بعد والی گنڈیریاں بھی چوس چکنے کے بعد جاگا تھا۔
 
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top